Daily Archives: February 17, 2017

ملکی
0

زائرین درگاہ شہباز قلندر کی سیل توڑ کر مزار میں داخل پولیس کی موبائل نذرآتش

ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی اور لاٹھی چارج کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ملک بھر میں واقع مزاروں کی سکیورٹی سخت بری امام مزار کو زائرین کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو بھی عارضی طور پر بند کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

درگاہ شہباز شریف حملہ ملک بھر میں فورسز کی کارروائیاں 51 دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان کی وفاقی و صوبائی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے جو آئندہ چند روز تک جاری رہے گا ملک کے مختلف شہروں سے درجنوں مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے سکیورٹی فورسز کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کیے گئے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Aley Saud regime purchasing offensive weapons

Military analysts at IHS Jane’s have revealed that Saudi Arabia and several other Western-backed Arab countries in the Middle East are purchasing weapons suited for a more offensive military program in distant locations.

English
0

Aziz discuss terror incidents with Afghan adviser

In a telephonic conversation with Afghan National Security Adviser Hanif Atmar, Adviser to the Prime Minister on Foreign Affairs Sartaj Aziz underlined that the government and the people of Pakistanwere in a state of deep anguish and pain at the recent terrorist act

ملکی
0

پاکستان میں مذہبی دہشت گردی ختم کرنی ہے تو سعودی عرب کا ہاتھ روکنا ہوگا

پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت صوفیائے کرام سے مسلک سے وابستہ ہے اور نجدی سوچ کو اپنانے کیلئے تیار نہیں ہے جو ہم پر مسلط کرنے کیلئے 47 سالوں سے کوشش کی جارہی ہے سعودی مالی امداد سے چلنے والے مدارس دہشت گردوں کی نرسریاں ہیں مگر ہماری اسٹبلشمنٹ اِن مدارس کو تحفظ فراہم کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لعل شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملہ 72 زائرین شہید اور 150 سے زائد زخمی

دھماکے کے بعد درگاہ کے احاطے میں آگ لگ گئی، دھماکے کے بعد پولیس ٹیمیں درگاہ لعل شہباز پہنچیں، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو درگاہ کے قریب واقع ہسپتال منتقل کیا مزار پر سکیورٹی کے موثر انتظامات موجود نہیں تھے، جسکی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان کے ضلع آواران میں فوجی گاڑی پر حملے میں 3 فوجی اہلکار جاں بحق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مادر وطن کے 3 بیٹے آواران میں شہید ہوگئے جب کہ پاکستان کو محفوظ اور دشمن کو شکست دینے کا ہمارا عزم متاثر نہیں کیا جاسکتا ہے اس آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن طحٰہ، سپاہی کامران ستی اور سپاہی مہتر جان ہلاک ہوئے ہیں، آواران کا شمار شورش سے متاثرہ علاقوں میں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔