Daily Archives: February 16, 2017

English
0

General Bajwa vows revenge for Sehwan attacks

Moments after a devastating bombing at Lal Shahbaz Qalander shrine in Sehwan, Sindh, the Pakistan military issued a strongly worded statement to “hostile powers”, saying it will respond to such attacks.

ملکی
0

خانیوال میں پولیس مقابلہ جماعت الاحرار کے 6 دہشت گرد ہلاک کرنیکا دعویٰ

پنجاب پولیس کی انسداد دہشت گردی فورس سے متعلق اہلکار محمد سلیم نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ یہ چھاپہ جمعرات کے روز پنجاب کے وسطی ضلع خانیوال میں مارا گیا اہلکار کے مطابق سکیورٹی اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ دہشت گرد ایک حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ایران کا جوہری ہتھیار بنانےکا خدشہ اسرائیل کیلئےسکیورٹی چیلنج ہے،ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور فلسطین کے تنازعے کے حل کیلئے اس دیرینہ امریکی پالیسی پر اصرار نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دو ریاستی حل پر زور دیا جاتا تھا امریکی صدر نے نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ یہودی آبادیوں کا پھیلاؤ کچھ عرصے کیلئے روک دیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجاب کے وزیر رانا ثنا اللہ کے کالعدم تنظیموں سے گہرے روابط ہیں، عمران

کہیں نہ کہیں یہ کرپشن ہی ہے جو دہشت گردی کی بھی وجہ بنتی ہے کیونکہ دہشت گرد مالی معاونت کے بغیر اس طرح کے حملے نہیں کرسکتے انتخابات میں یہی نوازلیگ کے وزراء ان کالعدم نتظیموں سے وابستہ دہشت گردوں کا نام تک لیتے ہیں جب تک ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی امن قائم نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف فیملی کے وکیل کی پاناما کیس تحقیقات عدلیہ سے کرنیکی مخالفت

لارجر بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سلمان اکرم راجا سے سوال کیا کہ کیا دستاویزات نہ دینا اُن کی حکمت عملی کا حصہ ہے؟ جسٹس کھوسہ نے سلمان اکرم راجا سے استفسار کیا کہ آپ کہتے ہیں کہ ہمیں سارا سرمایہ قطری نے دیا، اتنے بڑے کاروبار اور لین دین کا آپ نے کوئی حساب نہیں رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کا رجحان چین اور وسطی ایشیا کی جانب بڑھ رہا ہے، دفتر خارجہ کا اعلان

بھارت کی جانب سے اسلحہ کی بے پناہ خریداری خطے میں عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے، بھارت کی جوہری تنصیبات اور پروگرام میں توسیع خطے میں اسٹریٹجک عدم توازن کا باعث بن رہی ہے بھارت سی پیک کی کھل کر مخالفت کررہا ہے اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی منصوبوں سے بخوبی آگاہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔