Daily Archives: February 15, 2017

English
0

Merging Fata with KPK will help curb terrorism

Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan on Wednesday said merging Federally Administered Tribal Areas (Fata) with Khyber Pakhtunkhwa will help putting an end to the growing menace of terrorism.

تازہ ترین
0

جماعت الاحرار کی دھمکی کے بعد ایک دن میں دو خود کش حملوں میں چھ ہلاک

صوبائی ترجمان کے مطابق دہشت گرد مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد سے وہاں سے فرار ہونے والے دہشت گرد اب آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس کی مثال لاہور اور پشاور میں ہونے والے دھماکے ہیں سول جج آصف جدون اور 3 خواتین ججز سمیت 4 افراد زخمیوں میں شامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

چالیس سال پرانا ریکارڈ موجود نہیں نوازشریف فیملی وکیل کاعدالت میں اعتراف

جسٹس اعجاز افضل کا کہنا تھا کہ ہم اس دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں اور نئے نئے مفروضے سامنے آتے جا رہے ہیں سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ یہ فلیٹس دراصل حسین نواز نے اپنے دادا کے کاروبار سے خریدے تھے تاہم درخواست گزار کا موقف ہے کہ یہ فلیٹس وزیراعظم نے غلط طریقے خریدے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

طالبان کے ڈھرے جماعت الاحرار کا پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا اعلان

نئی دہشت گرد کارروائیوں کا ہدف پاکستانی فوج، پارلیمنٹ، عدلیہ، پولیس اور حکومتی خفیہ اداروں کے علاوہ کئی دیگر سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی ہوں گے کالعدم تنظیموں کے ارکان آج بھی پنجاب اور بلوچستان میں کھلے عام گھوم رہے ہیں، ہم اپنی سیاسی مجبوریوں کے تحت ان کو اچھا بنا کر پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

مجلس وحدت کےجنرل سیکریٹری علامہ جوادی پر حملہ حالت تشویش ناک ہے

جہادی تنظیموں میں فرقہ وارانہ عناصر کی موجودگی کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں فرقہ وارانہ ہم آھنگی گزشتہ چند سالوں میں شدید متاثر ہوئی ہے اور کالعدم تنظیموں نے بھی آزاد جموں وکشمیر کا رخ کیا اور وہاں مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے قیام کے بعد فرقہ وارانہ تنظیموں کو اپنے مذموم عزائم کیلئے بھرپور مواقع حاصل ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارت کا ایک راکٹ سے 104مصنوعی سیارے خلامیں بھیجنےکا ریکار ڈقائم

ہم نے تاریخ رقم کی ہے خلا میں بھیجے جانے والے 104 مصنوعی سیٹلائٹس میں سے 3 بھارت کے جبکہ باقی 101 سیٹلائٹس اسرائیل، قازقستان، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ اور امریکا کے ہیں بھارتی خلائی ایجنسی کی طرف سے نسبتاﹰ ارزاں قیمت پر یہ سہولت فراہم کرنے کے باعث بین الاقوامی صارفین اس ایجنسی کی خدمات حاصل کیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔