Daily Archives: February 14, 2017

English
0

Berlin delays Israel summit amid settlement spat

The German government has postponed a planned summit with Israeli regime officials in a move reportedly driven by Tel Aviv’s defiance of international — including German — calls to avoid settlement construction on Palestinian land.

ملکی
0

سعودی عرب نےافریقہ میں وہابیت کےفروغ کیلئے 100 ارب ڈالرخرچ کیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے جنوبی علاقوں میں بعض مذہبی گروپوں کو سالانہ دس کروڑ ڈالرز کی مالی امداد وہابی نظریات کے فروغ کیلئے دے رہے ہیں یہ رقم جنوبی پنجاب کے وہابی اور دیوبندی گروہوں کو انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کے فروغ کیلئے دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی فضائیہ کا داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کے خفیہ مرکز پر حملہ 13 کمانڈرز ہلاک

عراقی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی ایف 16 طیاروں نے ہفتے کے روز مغربی عراق میں البغدادی کے رہائشی خفیہ مرکز کو نشانہ بنایا گیا جہاں داعش کمانڈروں کا اجلاس جاری تھا بیان میں 13 کمانڈروں کے نام دیئے گئے ہیں جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ فضائی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ادارے ضروری سمجھیں تو جنوبی پنجاب میں مکمل آپریشن ہونا چاہیئے،نوازلیگ

دہشت گردی سے متعلق صوبہ پنجاب کو پرامن صوبہ سمجھنا حکومت کی غلط فہمی تھی اور ایسے واقعات کے خاتمے کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے لاہور دھماکے کے بعد آنکھیں کھولنی چاہئیں تاکہ دیکھا جائے کہ کہاں کہاں غلطیاں ہوئی ہیں اور انہیں کیسے درست کرنا ہے دھماکہ کرنے والے ملک دشمن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کرکٹ
0

پاکستان سپر لیگ اسکینڈل ناصر جمشید عارضی معطل شرجیل اور خالد کو نوٹس

اسلام آباد یونائٹڈ نے اپنے دو کھلاڑیوں خالد لطیف اور شرجیل خان کی معطلی کے بعد چالیس سالہ اوپننگ بیٹسمین رفعت اللہ مہمند کو پاکستان سپر لیگ کے اپنے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خالد لطیف اور شرجیل خان مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر پاکستان سپر لیگ سے باہر کر دیے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔