Daily Archives: February 13, 2017

ملکی
0

پنجاب اسمبلی کے قریب خود کش حملے کی اطلاعات موجود تھیں، رانا ثناء اللہ

پولیس نے دھماکے کو خودکش قرار دیا ہے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم طالبان سے علیحدگی اختیار کرنے والے دہشت گرد گروپ جماعت الاحرار نے قبول کی ہے دھماکا پی ایس ایل کا لاہور میں ہونے والا فائنل سبوتاژ کرنیکی سازش ہوسکتا ہے جبکہ بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کو خارج از امکان نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Netanyahu to pressure D. trump on Iran policy

Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu is an “opportunist” who is likely to succeed in convincing US President Donald Trump during his upcoming visit to take a tougher stance against Iran, Scottish writer and journalist John Wight says.

حالات حاضرہ
0

لاہور میں دھماکہ پولیس کے اعلیٰ حکام سمیت چودہ افراد جاں بحق متعدد زخمی

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے 7 فروری کو الرٹ جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے، نیکٹا کی جانب سے یہ مراسلہ سیکریٹری داخلہ پنجاب، صوبائی پولیس آفیسر اور ڈی جی رینجرز پنجاب کو بھیجا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اہم تنصیبات، ہسپتالوں اور اسکولز کی سخت نگرانی کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں وزیراعظم محمدنواز شریف

قوم اپنی بہادر افواج کی قربانیوں کو سراہتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے 3 ایف سی اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا باقی رہ جانے والے دہشت گردوں کا بھی جلد خاتمہ کردیں گے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانےاور میڈیا تشہیر پر پابندی لگادی

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ویلنٹائن ڈے اسلامی روایات کے خلاف ہے اس تہوار کو ملک میں منانے کی اجازت نہ دی جائے اس تہوار کے منانے سے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں اس لئے عدالت کے پاس ایسے کسی اقدام کو روکنے کا اختیار حاصل ہے جس پر عدالت نے عبوری حکم جاری کردیا ۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستانی طالبان قبائلی علاقوں میں داعش کو بنیاد فراہم کررہے ہیں، جنرل نکولسن

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی اکثریت پاکستانی طالبان پر مشتمل ہے اورکزئی ایجنسی کے پاکستانی طالبان نے بعد ازاں داعش خراسان میں شمولیت اختیار کی، جس کے بعد ابتدائی جنگجو گروپ بنایا گیا، جو بعد ازاں افغانستان کے صوبے ننگرہار منتقل ہونے کے بعد وہاں کے 11 اضلاع تک پھیل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2