Daily Archives: February 12, 2017

بین الاقوامی
0

امریکی ویزا نہیں دینے پر پاکستان نےعالمی پارلیمینٹری یونین کا بائیکاٹ کردیا

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے یہ ہدایات بھی کی ہے کہ جب تک ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کو ویزا نہ دینے کا معاملہ حل نہیں ہو جاتا پاکستان کی سینیٹ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اور سینیٹرز کسی بھی امریکی سفارت کار یا کانگریس کے اراکین اور کسی بھی امریکی وفد کو خوش آمدید نہیں کہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مقبوضہ کشمیر میں فورسز کا کریک ڈاؤن 2بھارتی فوجی ہلاک 6کشمیری جاں بحق

بھارتی فوج کے تین سپاہی بھی زخمی ہوئے بھارتی فوج نے اُس گھر کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس میں شدت پسند چھپے ہوئے تھے بھارتی فوج کے ترجمان کرنل منیش نے بتایا فائرنگ میں دو عام شہری بھی ہلاک ہوئے جن میں اس گھر کے مالک کا بیٹا بھی شامل ہے احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ ایک کشمیری شہید ۔۔۔

ملکی
0

پاکستان : کم خوراک کے باعث 5 لاکھ بچے لاغر ہوسکتے ہیں، یونیسیف رپورٹ

یونیسیف کے مطابق پاکستان میں وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے اور خیبر پختونخوا میں بچوں کے لاغر ہونے کی وجہ بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور صوبہ سندھ میں شدید قحط ہے، ایک عام تاثر ہے کہ جو بچے کمزور یا لاغر نظر آتے ہیں اُن کا کوئی علاج نہیں اور وہ ہمیشہ ایسے ہی رہیں گے لیکن یہ تاثر غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکہ میں سکیورٹی کیلئے اضافی اقدامات کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کیلئے سپریم کورٹ جانا ترجیح نہیں ہے فلوریڈا جاتے ہوئے امریکی صدر نے صحافیوں کو بتایا ہم یہ لڑائی جیت جائیں گے بدقمستی سے اس میں وقت لگے لگا لیکن ہمارے پاس اور بھی بہت سے راستے ہیں جس میں ایک بالکل نیا حکم نامہ جاری کرنا بھی شامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بحرین میں دختر رسولؐ کے عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کا حملہ دس افراد زخمی

بحرین کی شاہی حکومت کے سکیورٹی اہلکاروں نے عزاداروں کے خلاف پیلٹ گنز، دھواں چھوڑنے والے بموں اور اشک آور گیس کا بے تحاشہ استعمال کیا گیا فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے تین نوجوان شہداء کی تدفین کے اجتماع پر پابندی عائد کردی اور فورسز کو تدفین میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کا حکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔