Daily Archives: February 11, 2017

جنگی حالات
0

محفوظ سمندری راستے ہی مضبوط معیشت کے ضامن ہیں، نیول چیف ذکاء اللہ

میری ٹائم کو لاحق چیلنجز سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روایتی چیلنجز کے علاوہ میری ٹائم کو غیر روایتی چیلنجز کا بھی سامنا ہے کوئی ملک سمندری راستے کو تنہا محفوظ نہیں بنا سکتا اس حوالے سے بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون ضروری ہے ساتویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب ۔۔۔۔۔

ملکی
0

حافظ سعید کی نظر بندی کا معاملہ نیشنل ایکشن پالیسی کا حصہ ہے، سرتاج عزیز

بھارت زمینی حقائق کو نظرانداز کرکے کشمیریوں کے حقوق دبا رہا ہے جب کہ بھارت پر مسئلہ کشمیر کے حل اور مذاکرات کی بحالی کیلئے عالمی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے تاہم مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں قیام امن کا ایجنڈا نامکمل ہے بھارتی وزیر اعظم مودی کی پاکستان مخالف پالیسی سے خطے میں خطرات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جنوبی بحرِ چین میں امریکی طیارہ چینی طیارے کےسامنے آگیا تصادم سےمحفوظ

امریکی پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق جنوبی بحر چین میں فوج کی موجودگی پر ہمارے چین کے ساتھ اعتراضات ہیں تاہم ہمارے طیاروں اور جہازوں کا تعلق ہمیشہ پیشہ ورانہ اور محفوظ رہا ہے جب امریکی طیارہ چینی ایئر کرافٹ کے سامنے آیا، تو چینی پائلٹ نے اس کا قانونی اور پیشہ وارانہ انداز میں جواب دیا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنوبی پنجاب کے لاپتہ بلاگر ثمرعباس کی بازیابی کیلئے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

سول پروگریسیو الائنس کے صدر ثمر عباس کراچی میں مقیم ایک سماجی کارکن ہیں وہ متعدد فورمز پر ملک میں شیعہ مسلک کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں ثمر عباس کراچی سے اسلام آباد گئے تھے وہ مسلسل اہلخانہ سے رابطے میں تھے ہفتہ 7 جنوری کو ثمر عباس کا موبائل فون بند ہوگیا ۔۔۔۔۔