Daily Archives: February 10, 2017

تازہ ترین
0

ایران کیساتھ دھمکی آمیز لہجے میں گفتگو کرنے والوں کو پچھتانا پڑے گا، روحانی

اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ پر ملک بھر میں بڑی ریلیاں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے گئے تہران میں ریلی سے خطاب کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ وہ اقوام جو اُن کے ملک کو دھمکانے کا انداز اپنائے ہوئے ہیں، انہیں خبر ہونی چاہیئے کہ ایرانی قوم ہر وقت چوکس اور حوصلہ مند رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مسعود اظہر عالمی پابندیوں کیلئے اعتراض اٹھانے پر بھارت کا چین سے احتجاج

بھارت کی جانب سے مستقل کوشش جاری ہیں کہ کسی بھی طرح مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے جبکہ چین مستقل اس معاملے میں بھارت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو ناکام بنارہا ہے اقوام متحدہ کی پابندی کے بعد مسعود اظہر پر سفری پابندیاں عائد ہوجائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

ٹرمپ کی درخواست مسترد صدارتی حکمنامہ معطل رہیگا

امریکی حکومت کی نمائندگی کرنے والے وکلا کا کہنا تھا کہ صدارتی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے یہ پابندی قانونی ہے، تاہم دو امریکی ریاستوں کا کہنا تھا کہ یہ پابند غیرآئینی اور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی ہے ممکنہ طور پر ٹرمپ انتظامیہ یہ مقدمہ اب امریکی عدالت عظمیٰ کے سامنے پیش کرنے کی تیاری کرئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکہ کو پاکستان کیساتھ تعلقات پرمکمل نظرِثانی کرنے کی ضرورت ہے،نکلسن

امریکی جنرل جان نکلسن کا یہ بیان اس بات کا اشارہ ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے حوالے سے سخت پالیسیاں اپنا سکتی ہے امریکی جنرل نے سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی عناصر خاص طور پر روس، پاکستان اور ایران کے اثر و رسوخ کے بارے میں بھی خدشات کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کےخلاف برطانیہ میں قانونی جنگ کا آغاز

برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل معائنے کے نظام کے تحت سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرتا ہے لیکن امدادی گروپس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کے نتیجے میں انسانی ہمددردی کا بدترین بحران پیدا ہوا ہے برطانیہ سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کررہا ہے اور سعودی اتحاد یمن میں بچوں کو ہلاک کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔