Daily Archives: February 9, 2017

ملکی
0

کراچی : پولیس مقابلے میں طالبان اور القاعدہ برصغیر کے چھ دہشت گرد ہلاک

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار متشبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نفری کے ساتھ پہنچے اور انہوں نے وہاں قائم ایک پولٹری فارم کا محاصرہ شروع کیا، پولیس کو محاصرہ کرتا دیکھ کر مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے بعد پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی جبکہ پولیس کی مزید نفری بھی طلب کی گئی ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Senior Hezbollah commander Killed in south Iraq

A high-ranking commander of the Iraqi pro-government Kata’ib Hezbollah force has been killed after a group of unidentified armed men opened fire on his vehicle in the country’s southern oil-rich city of Basra.

حالات حاضرہ
0

فلسطینی زمین پر قبضے کا قانون اسرائیلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ

سپریم کورٹ سے درخواست کی جائے گی کہ وہ متنازع قانون ختم کردے کیونکہ یہ بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے قانونی ماہرین پہلے ہی اشارہ دے چکے ہیں کہ اسرائیلی سپریم کورٹ اس نئے قانون کو ختم کر سکتی ہے کیونکہ یہ نہ صرف فلسطینی مہاجرین بلکہ مقامی باشندوں کی املاک سے متعلق قانون کے بھی خلاف ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی اقتصادی بحران میں شدت ترقیاتی بجٹ میں 70 فیصد کمی کا فیصلہ

یمن کے ساتھ لڑائی اور شام اور عراق میں عسکری کارروائیوں کے سبب سعودی عرب کے فوجی اور دفاعی اخراجات 20 ارب ریال کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے رواں سال میں ملک کی ممکنہ آمدنی ایک سو چوراسی ارب ڈالر تک ہونے کا امکان ہے جس سے سعودی حکومت کو 53 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر داعش کےحملوں کاخطرہ دھمکی آمیز پمفلیٹ برآمد

پمفلٹ میں لکھا گیا ہے کہ اب داعش قبائلی علاقوں کرم ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، ہنگو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی کارروائیاں شروع کرے گی کرم ایجنسی سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری نے میڈیا کو بتایا کہ اس طرح کی دھمکیاں پہلے بھی موصول ہوتی رہی ہیں لیکن اس مرتبہ لوگوں میں زیادہ تشویش پائی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔