Daily Archives: February 7, 2017

بین الاقوامی
0

اسرائیلی پارلیمنٹ کا فلسطینی زمین پر یہودی بستی تعمیر کرنیکا قانون منظور

اسرائیلی اٹارنی جنرل اویچائے مینڈلبلٹ نے اس بل کو غیرآئینی قرار دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں اس کا دفاع نہیں کریں گے، فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ترجمان نے کہا کہ یہ ناقابل قبول ہے، اس کی اعلانیہ مخالفت کرتے ہیں اور عالمی برادی کو فوری حرکت میں آنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Bomb rocks Kabul Supreme Court, 20 dead

At least 20 people have been killed in a terrorist attack when a person detonated an explosive-laden vest outside the Supreme Court building in Afghanistan’s capital, Kabul, officials say.

بین الاقوامی
0

ٹرمپ کا شکریہ جس نےامریکہ کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا،آیت اللہ خامنہ ای

ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم اور اسکے بعد اس چیز کی تصدیق کی جو ہم تین دہائیوں سے امریکی انتظامیہ کی سیاسی، اقتصادی اور اخلاقی بدعنوانی کے بارے میں کہتے آئے ہیں ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد اپنی پہلی تقریر میں ایران کے رہبر معظم کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم امریکی صدر کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی حکومت نے چار ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا

سعودی گزٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کئی پاکستانیوں کے دہشت گرد تنظیم داعش کیساتھ منسلک ہونے اور تشدد میں ملوث ہونے کے باعث سعودی عرب میں روزگار کی غرض سے آنے والے پاکستانیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا مطالبہ سامنے آیا ہے اور متعلقہ پاکستانی حکام سے تعاون بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حافظ سعید نظر بندی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیدی

درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ حافظ سعید کو امریکہ کے دباؤ پر نظر بند کیا گیا ہے اُن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور آئین کے تحت کسی شہری کو بلا جواز نظر بند نہیں کیا جاسکتا درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ حافظ سعید کو عدالت میں طلب کرکے انھیں آزاد کرنے کا حکم اور نظر بندی کو کالعدم قرار دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے ریڈ ورانٹ کی منظوری دیدی

الطاف حسین کے خلاف ملک بھر میں درج ہونے والے مقدمات اور ان مقدمات میں ہونے والی عدالتی کارروائی کی نقول بھی لف کی جائیں گی انٹرپول کے حکام ٹھوس شواہد پر مبنی ثبوت کی بنا پر اسکاٹ لینڈ یارڈ سے رابطہ کیا جائے گا اور اُنھیں الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرنے کے بارے میں کہا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔