Daily Archives: February 6, 2017

ملکی
0

دہشت گرد گرفتار جمعیت علماء اسلام فضل الرحمٰن گروپ کا مدرسہ سِیل

مدرسہ 19 سال قبل قائم کیا گیا تھا تعلیم القران والسنت نامی اس دینی مدرسے پر کچھ عرصہ پہلے خفیہ اداروں کی جانب سے دو مرتبہ چھاپے مارے تھے اور دونوں مرتبہ وہاں سے مشکوک دہشت گرد گرفتار کیے گئے مدرسے کی بندش کے بعد وہاں زیرتعلیم تمام طلبہ اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں جےیو آئی احتجاج کرئیگی ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Israeli Pm urges May to back new Iran sanctions

British Prime Minister Theresa May is hosting her Israeli counterpart in Downing Street, with Benjamin Netanyahu saying that “responsible” countries should follow US President Donald Trump in imposing new sanctions against Iran

فن و فنکار
0

پاکستان میں بھارتی فلم رئیس کی نمائش سینسر بورڈ کا اجازت دینے سے انکار

فلم میں اسلام اور خصوصاً مسلمانوں کے ایک فرقے کو بدنام کیا گیا ہے مسلمانوں کو جرائم پیشہ اور دہشت گرد بنا کر پیش کیا گیا ہے پاکستان میں فلم کے تقسیم کار ایورریڈی پکچرز نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مرکزی سینسر بورڈ نے فلم کو سینسر سرٹیفیکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Iran begins producing new defense hardware

Iran begins the mass production of state-of-the-art defense equipment newly designed and manufactured by experts at home to enhance the country’s capabilities in ground and aerial warfare.

ملکی
0

سپریم کورٹ نے بول پر عامرلیاقت کے پروگرام پرحکم ثانی پابندی عائد کردی

عدالتی حکم کے باوجود اگر مذکورہ پروگرام نشر کیا گیا تو متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی پیمرا ٹی وی چینلز کے ساتھ افہام و تفہیم سے معاملات چلانا چاہتا ہے جو بھی ٹی وی چینل نفرت انگیز مواد چلائے گا اس کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مسلم لیگ(ن) کی معاشی ناکامی ملکی قرضوں میں بھی 35 فیصد اضافہ ہوگیا

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے منسلک توانائی اور انفرااسٹرکچر کے منصوبوں سے آنے والے سال میں ملک کی جی ڈی پی میں مزید 2 فیصد اضافے کی امید ہے، حکومت جی ڈی پی کا مالی خسارہ بھی 8.2 فیصد سے کم کرکے مالی سال 2016-2015 میں 4.6 فیصد کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ایم کیوایم رہنما سلیم شہزاد کو 25 سالہ جلاوطنی کے بعد وطن لوٹنے پر گرفتار کرلیا

اس قبل بھی متحدہ کے رکن اسمبلی آصف حسنین کو گرفتار کیا گیا تھا، جسکے بعد وہ پی ایس پی کی پریس کانفرنس میں نمودار ہوئے تھے اور اس جماعت میں شامل ہوگئے تھے سلیم شہزاد کی پی ایس پی میں شمولیت سے متعلق چہ مگوئیاں ہونے کے بعد پاک سر زمین پارٹی نے ان کی شمولیت کی تردید کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔