Daily Archives: February 5, 2017

English
0

Pak observed to mark Kashmir Solidarity Day

A one-minute silence was observed across the country at 10am on Sunday as the people of Pakistan and Azad Jammu and Kashmir (AJK) observed ‘Kashmir Solidarity Day’ to show solidarity with the people of India-held Kashmir (IHK).

Uncategorized
0

سعودی فریگیٹ پر حملے کے بعد امریکی بحری جنگی جہاز کا یمنی ساحلوں پر گشت

سعودی حملوں میں اب تک تقریبا بارہ ہزار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں جن میں ایک ہزار آٹھ سو چھپن خواتین اور دوہزار پانچ سو بیالیس بچے شامل ہیں رپورٹ کے مطابق سعودی حملوں میں پندرہ ہزار چھ سو تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک ہزار نوسو پینتالیس ‏عورتیں اور دوہزار تین سو سینتیس بچے شامل ہیں ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد مسلمان شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی ختم

ٹرمپ انتظامیہ کے انتظامی حکم نامے کےمطابق عراق، شام، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن سے کوئی بھی شخص 90 دنوں تک امریکہ نہیں آسکے گا اس فیصلے کے خلاف امریکہ اور امریکہ کے باہر بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد تقریباً 60 ہزار ویزے منسوخ کردیئے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مسلمان شہریوں پر پابندی کا امریکی اقدام پاکستانی دفترخارجہ کا بیان ناکافی ہے

امریکا جلد بازی میں کیے گئے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے گا کیونکہ یہ فیصلہ، انصاف، جمہوریت اور امن کے خلاف ہے اس اقدام سے امریکا کی ساکھ کو خراب کریں گے خورشید شاہ نے امریکا کی جانب سے امن کے فروغ، تشدد اور دہشت گردی کے خاتمے کے بجائے اس کے جارحانہ رویئے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلوچستان: لاپتہ افراد کیلئے انسانی حقوق کی سینٹ کمیٹی سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پیش رفت نہیں ہوئی تو تیسرے مرحلے میں مکمل دستاویزات کے ساتھ بین الاقوامی برادری سے رابطہ کرنے کے بعد اقوام متحدہ سے دوبارہ ان کیسز کا جائزہ لینے کیلئے درخواست کی جائے گی پھر ان کیسز کو انصاف کے حصول کیلئے بین الاقوامی عدالت انصاف سے بھی رجوع کیا جائے گا ۔۔۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف کو غیرجمہوری طریقے سےنکالنے کی کوشش قبول نہیں،رانا ثناءاللہ

پاناما کیس سے متعلق مقدمے کی سماعت کرنے والے بینچ میں شامل جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے، جسٹس عظمت سعید شیخ کو دل میں تکلیف کے باعث 31 جنوری کو راولپنڈی کے ادارہ برائے امراض قلب میں لایا گیا جہاں ان کی اینجیوپلاسٹی کی گئی ۔۔۔۔۔