Daily Archives: February 4, 2017

English
0

UNSC lifts sanctions against Afghan strongman

The United Nations Security Council (UNSC) has lifted sanctions against Gulbuddin Hekmatyar, the leader of a militant group in conflict-ridden Afghanistan, some five months after the government inked a landmark peace accord with the strongman.

حالات حاضرہ
0

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی یہ اقدام داعش کے مفاد میں ہے

داعش جیسے جہادی گروپ امریکہ کی جانب سے سات اسلامی ملکوں پر حالیہ سفری پابندیوں کو اپنی صفوں میں رنگروٹ بھرتی کرنے کے ایک حربے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں داعش سوشل میڈیا پر اسے مختلف انداز میں اپنے مفاد کی خاطر استعمال میں لارہی ہے جو جلتی پر مزید تیل چھڑکنے کا معاملہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی عرب ٹرمپ انتظامیہ کیساتھ ملکر ایران کےخلاف محاذ بنانا چاہتاہے

سعودی فوج جو یمن اور شام میں ہزیمت اُٹھا چکی ہے ایران سے سخت نالاں ہے کہ وہ کیوں شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت اور یمن میں اتحادی حکومت کی مدد کررہا ہے سعودی فوج کے ترجمان جنرل احمد اسیری نے کہا کہ عراق، شام اور یمن جیسے ممالک میں ایران کی مداخلت اور عزائم بڑا خطرہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکی ویزہ پابندی والے ملکوں میں پاکستان کو شامل کرنا نقصان دہ ہوگا، احسن

پاکستان اہم ملک ہے اور پوری دنیا میں ترقی کے حوالے سے ایک اہم شراکت دار مسلمانوں کی اکثریت پر امن ہے اور اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کوشاں ہے وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں مزید ممالک کو شامل کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار کی فوج مسلمانوں خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے

روہنگیا مسلمانوں کے گھروں، تعلیمی اداروں اور مساجد کو فوج اور پولیس ملکر آگ لگا رہی ہے ایسے شواہد بھی موجود ہیں جن سے یہ معلوم ہوا ہے کہ فوج نے جان بوجھ کر بہت سے گھروں کو آگ لگائی، اور بعض کیسز ایسے تھے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ روہنگیا کے گھروں کو آگ لگا کر انھیں اس میں دھکیل دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران کے بیلسٹک میزائل تجربے بعد امریکہ کی نئی پابندیاں تہران کی مذمت

وہائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر جمعہ کے روز شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے محکمہ خزانہ نے کچھ افراد اور اداروں پر پابندیاں لگائی ہیں جن میں سے کچھ متحدہ عرب امارات، لبنان اور چین میں ہیں نئی پابندیاں جن شعبوں پر لگائی گئی ہیں ان پر 2015ء کے جوہری معاہدے کے باوجود پہلے ہی پابندیاں نافذ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔