Daily Archives: February 3, 2017

تازہ ترین
0

میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد خلاف نہیں ایران کا امریکہ کو جواب

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ افسوس کا مقام ہے کہ امریکا ایرانی عوام کی قدر کرنے کے بجائے اپنے بے بنیاد اور تکراری د‏‏عوؤں اور غیر دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے عملی طور پر دہشت گرد گروہوں کی مدد کررہا ہے امریکا کو چاہیئے کہ وہ اپنے ہتھیار فروخت کیلئے علاقائی ملکوں کے درمیان تفرقہ پیدا نہیں کرئے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نئی یہودی بستیوں کی تعمیر امن قائم کرنے میں مددگار نہیں ہوں گی، امریکا

سنہ 1967ء میں اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر قبضے کے بعد سے یہاں تعمیر ہونے والے 140 بستیوں میں چھ لاکھ کے قریب یہودی آباد ہیں یہ بستیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہیں اسرائیل کی جانب سے 2500 مکانات پر مشتمل نئی یہودی بستی تعمیر کرنیکا اعلان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

حافظ سعید کے خلاف ٹھوس ثبوت پاکستان میں ہی موجود ہیں، بھارتی ترجمان

بھارت کے اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی، جس میں کہا گیا ہے کہ حافظ سعید نے ممبئی حملوں میں کردار ادا کرنے کا اعتراف کیا، پاکستانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت ان الزامات کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو وہ حافظ سعید کے خلاف پاکستانی عدالتوں یا دنیا میں کہیں بھی ٹھوس شواہد کو سامنے لائے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان کی معیشت میں چین کے بڑھتے کردار سے ٹریڈ یونینز خوش نہیں ہیں

چینی کنسورشیئم کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 40 فیصد شیئرز خریدنے کا معاہدہ کیا جبکہ شنگھائی الیکٹرک پاورکمپنی نے پاکستان کی بڑی توانائی تقسیم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کا انتظام سنبھالا ہے چین کا باؤ اسٹیل گروپ پاکستان اسٹیل ملز کو 30 سال کیلئے لیز پر لینے کیلئے مذاکرات کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔