Daily Archives: February 2, 2017

تازہ ترین
0

کرم ایجنسی میں شیعہ قبائلی عدم تحفظ کا شکار اسلحہ جمع کرانے سے انکار کردیا

ایجنسی میں حالات ایسے نہیں کہ شرپسند عناصر کا خاتمہ ہوچکا ہے طوری قبائل کی نمائندہ تنظیم انجمن حسنیہ کے سیکرٹری حاجی فقیر حسین نے کہا کہ کرم ایجنسی بالخصوص بالائی کرم کے علاقوں میں آباد قبائل نے ہتھیاروں کو اپنی حفاظت کیلئے رکھا ہوا ہے اور انھیں کبھی حکومت یا ریاستی اداروں کے خلاف استعمال نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکہ دفاعی میزائل پروگرام کو کشیدگی بڑھانے کیلئے استعمال نہ کرئے، ایران

ماسکو کے نائب وزیر خارجہ کے مطابق ایران کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی نہیں کرتا اس معاملے میں واشنگٹن کی جانب سے صورتحال کو کشیدہ کرنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ایرانی وزیر خارجہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ ایران کے دفاعی پروگرام کو کشیدگی کا سبب نہیں بنائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ٹرمپ کا سفری پابندیوں متعلق فیصلے نےمسلم دنیا میں منفی پیغام بھیجا،نثار

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ خطے میں سیاست اور امن و امان کو گڈ مڈ کرنے کا رجحان ہے حالانکہ امن و امان اور سیاست کو آپس میں ملا کر نہیں دیکھنا چاہیئے، تحریک آزادی کا دہشت گردی سے موازنہ نہیں کرنا چاہیئے، امن کی تڑپ دنیا کیلئے نہیں بلکہ یہ ہمارے اپنے مفاد میں ہے مذاکرات نہ کرنے والوں کا مقدمہ کمزور ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی: رینجرز مقابلےمیں لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر نور عرف بابا لاڈلہ ہلاک

ملزمان اور رینجرز کے درمیان 35 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، جس کے دوران نور محمد عرف بابا لاڈلا اپنے 2 ساتھیوں سکندر عرف سکو اور محمد یاسین عرف ماما سمیت ہلاک ہوگیا بابا لاڈلا لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب اور سفاک دہشت گرد تھا اور طویل عرصے تک لیاری وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔