Monthly Archives: February, 2017

ملکی
0

پنجاب حکومت کی سرپرستی میں پختونوں کو نشانہ بنانا خطرناک ہے،اپوزیشن لیڈر

پنجاب میں ہونے والی دہشت گردی میں صرف پنجابی ملوث ہیں اور لوگوں کو ان سے ہوشیار رہنا چاہیئے، قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ کسی ایک قوم کو نشانہ بنانے سے پاکستان کو خطرہ ہوسکتا ہے اس سے ملکی سلامتی اور آزادی کو بہت خطرات ہوسکتے ہیں جب کہ اس سے ہمارے پڑوسی ممالک کو بھی مدد مل سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

حکومت نے عوام پر چوتھی بار پیٹرول بم گرادیا قیمت 1 روپے 71 پیسے اضافہ

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین پیسے کی بجائے صرف روپے میں ہوگا جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے حکومت نے اس سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے کا اضافہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہونگے

ایرانی صدر حسن روحانی کو پاکستان آمد کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی اسلام آباد میں یکم مارچ 2017ء سے ای سی او کا 13ويں سربراہی اجلاس شروع ہورہا ہے جس میں ایرانی صدر سمیت دیگر ركن ممالک کے صدور اور اعلیٰ حکام شركت کريں گے ای سی او سربراہی اجلاس میں 2025 ویژن كی منظوری دی جائیگی ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

وزارتِ داخلہ نے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنیکی منظوری دی

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کالعدم بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے خود ساختہ جلا وطن چیرمین براہمداغ بگٹی اور شیر محمد عرف شیرا کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی ایف آئی اے کی ریڈ وارنٹ جاری کرنیکی درخواست منظور کرلی گزشتہ سال سوئٹزر لینڈ نے بھی براہمداغ بگٹی کی پناہ کی درخواست مسترد کردی تھی ۔۔۔۔۔

ملکی
0

سندھ پولیس کا غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن فورسز انتہائی چوکس

سندھ پولیس کے سربراہ کی زیرصدارت اجلاس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اے ڈی خواجہ نے لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے خود کش دھماکے اور اس میں 90 سے زائد افراد کی ہلاکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس بھاری جانی نقصان سے بجا جاسکتا تھا اگر مزار پر مزید پولیس اہلکار تعینات ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔

1 2 3 26