Daily Archives: January 30, 2017

حالات حاضرہ
0

پنجاب میں جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع حافظ سعید نظر بند

صوبائی محکمہ داخلہ کی ہدایت پر جماعت الدعوۃ کے دفاتر سے تنظیم کے پرچموں کو اتار کر ان کی جگہ قومی پرچم لہرا دیئے گئے ہیں جماعت کے سربراہ حافظ سعید لاہور کے علاقے چوبر جی میں قائم قدسیہ مسجد میں موجود ہیں جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Yemeni forces and Allies destroy Saudi warship

Yemeni army forces, backed by fighters from allied Popular Committees, have targeted and destroyed a Saudi military vessel in a missile attack off the coast of the country’s western province of Hudaydah.

English
0

Syria warns against uncoordinated ‘safe zones’

The Syrian foreign minister has warned that plans to create safe zone in the Arab country, proposed by the new US administration, would pose serious risks to civilians’ lives if enforced without coordination with Damascus.

ملکی
0

اسحاق ڈار کا اعترافی بیان نواز شریف کے خلاف استعمال ہو سکتا تھا، عدلیہ

سپریم کورٹ نے سوال اُٹھایا ہے کہ شریف فیملی کی طرف سے دبئی میں گلف اسٹیل ملز کے قیام کیلئے قرضہ تو بینک کے ذریعے لیا گیا جبکہ اس کی ادائیگی کیلئے بینک کی خدمات حاصل کیوں نہیں کی گئیں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی حان کی طرف سے میاں شریف کی وراثت کی تفصیلات عدالت میں جمع کروادی گئیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسحاق ڈار کابیان حلفی وزیراعظم کےآف شور اثاثوں کامنی ٹریل ہے،عمران

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تفتیش کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے یہ بیان دیا اور جب انہوں نے نیب کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تو نیب نے اس اپیل کو چیلنج نہیں کیا، جس کی وجہ یہ ہے کہ نیب کے چیئرمین کو وزیراعظم نواز شریف نے مقرر کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان اورسعودی عرب پر امریکا کیلئےسفری پابندیاں لگائے جانے کا امکان

صدارتی ایگزیکیٹو حکمنامے میں جن سات ملکوں کو شامل کیا ہے اس کے مقابلے میں سعودی عرب، پاکستان، افغانستان اور مصر جیسے ممالک کے شدت پسندوں نے کہیں زیادہ امریکی شہریوں کو ہلاک کیا ہے شاید دوسرے ایگزیکیٹو حکمنامے کے تحت دوسرے ممالک کو بھی اس میں شامل کرلیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

کینیڈا : شہر کیوبیک کی جامع مسجد میں فائرنگ سے چھ نمازی شہید متعدد زخمی

امام مسجد کے مطابق عشاء کی نماز کے دوران مسلح افراد نے کیوبیک سٹی کے اسلامک کلچرل سینٹر میں فائرنگ کی کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹُروڈو نے حملے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی افسوس ناک واقع ہوا ہے مختلف مذاہب، زبان، نسل کے لوگوں کا مل جل کر رہنا ہی ہمارے ملک کی پہچان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Iran director boycott Oscar over US Muslim ban

Oscar-winning Iranian filmmaker, Asghar Farhadi says he has decided not to participate in the Oscars ceremony next month in protest at the US President Donald Trump’s executive order to restrict entry into the country from the Islamic Republic and six other Muslim states.