Daily Archives: January 29, 2017

English
0

UN forecasts rising unemployment in year 2017

The United Nations International Labour Organization (ILO) on Friday released its 2017 World Employment and Social Outlook report, which finds economic growth trends lagging behind employment needs and predicts both rising unemployment and worsening social inequality throughout 2017.

English
0

Israel press Washington on US embassy move

President Donald Trump said in September that Washington would recognize Jerusalem al-Quds as the “capital” of Israel, and now the regime’s Prime Minister Benjamin Netanyahu says the relocation of the US embassy to the occupied Palestinian city is a “must.”

جنگی حالات
0

یمن پر امریکی کمانڈوز کا حملہ القاعدہ کےدہشت گرد سمیت 57عام شہری ہلاک

یمن کے صوبے الباعدہ کے ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ امریکی اپاچی ہیلی کاپٹرز نے ایک اسکول، مسجد اور القاعدہ کے زیرِ استعمال طبی مرکز کو بھی نشانہ بنایا جس کے بعد ہیلی کاپٹرز کے ذریعے کمانڈوز اترے اور حملہ کیا گیا مرنے والوں میں القاعدہ کا مقامی رہنما اور متعدد عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

ملک ٹھیک ہوجائے تو ہم بھی ایران کی طرح امریکا کو دو ٹوک جواب دیں گے

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حکمرانوں کی کرپشن ہے اور جو قطری شہزادہ سپریم کورٹ میں خط دے رہا ہے وہ نواز شریف کا بزنس پارٹنر ہے حکمران ملک کو مقروض کررہے ہیں، ہر پاکستانی پر قرضہ چڑھا ہوا ہے اور ان لوگوں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں ذلت ملتی ہے اور گرین پاسپورٹ کی دنیا میں عزت نہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لوگ غائب ہوجاتے ہیں ہم میں ہمت نہیں کہ پوچھ سکیں، میاں رضا ربانی

پاکستان کی سینیٹ (ایوان بالا) کے چیئرمین رضا ربانی کا کہنا ہے کہ لوگوں پر اتنا خوف طاری کیا جا رہا کہ وہ اپنے سائے سے خوفزدہ رہیں ریاست نے اپنے اقدامات سے ثقافت، کلچر اور لٹریچر کو تباہ کردیا ہم پروین شاکر کا متبادل بھی پیدا نہیں کرسکے ہم عدم برداشت اور فرقہ پرستی کا معاشرہ بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مسلم ممالک کے شہریوں پابندی امریکی عدالت نے صدارتی حکم معطل کردیا

جج این ڈونیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کے ناموں کی فہرست فراہم کرے جنھیں صدارتی حکم نامے کے تحت حراست میں لیا گیا ہے امریکی شہری آزادی کی تنظیم اے سی ایل یو اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر شخص کو قانونی مدد فراہم کی جائے اور اسے حراست سے نکال لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران کا امریکہ کو کرارا جواب۔تہران نےبھی امریکی شہریوں پر پابندی لگادی

ایران میں ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئرلائنز نے ٹرمپ کی جانب سے جاری ہونے والے حکمنامے کے بعد سے ہی امریکا جانے والی پروازوں میں سے ایرانی شہریوں کو اتارنا شروع کردیا ہے نئے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت شامی مہاجرین کے امریکا میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔