Daily Archives: January 28, 2017

فیچر اور تجزیے
0

یمن پر سعودی جارحیت ہر 10 منٹ میں ایک بچہ موت کا شکار

اقوام متحدہ کے مطابق سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد کی جانب سے یمن پر بحری پابندیوں نے خوراک کی فراہمی کو شدید متاثر کیا ہے، یمن میں ایک کروڑ چالیس لاکھ افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے جن میں 22 لاکھ بچے شامل ہیں جبکہ 50 ہزار کے قریب بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے اے آر وائی جیسے چینل کھولے گئے، خواجہ سعد رقیق

عمران خان کو تو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی بےنظیربھٹو لانگ مارچ کا اعلان کرتی تھیں پھر لاٹھیوں کے آگے ڈٹ جاتی تھیں لیکن عمران خان جلن اور حسد میں سیاسی بصیرت کھوچکے ہیں وہ جو کہتے ہیں کرنے کے قابل نہیں خود بنی گالہ میں پش اپ لگاتے رہے اور ان کے کارکن موسم کی شدت کا مقابلہ کرتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

آپریشن ضرب عضب سے 70 فیصد دہشت گردی ختم ہو چکی ہے، آصف

میڈیا پر ایسے لوگ لاکر بٹھائے جاتے ہیں جو مذہبی تفرقوں کو ہوا دیتے ہیں اور صرف اس لئے ان کو بٹھایا جاتا ہے کہ وہ چینل کو ریٹنگ دیتے ہیں اور کاروبار کو چار چاند لگاتے ہیں دہشت گردی کے خلاف لڑنا سیاستدانوں کا فرضِ اولین ہے لیکن جب تک سوچ نہیں بدلے گی دہشت گردی کو جڑ سے نہیں اکھاڑا جاسکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

گمشدہ سماجی کارکن پروفیسر سلمان حیدر سمیت 3 بلاگرز اپنے گھروں کو پہنچ گئے

سلمان حیدر ان 4 بلاگرز میں شامل تھے جو رواں ماہ ملک کے مختلف شہروں سے لاپتہ ہوئے دیگر لاپتہ بلاگرز میں وقاص گورایہ، عاصم سعید اور احمد رضا نصیر شامل ہیں پروفیسر سلمان حیدر رواں ماہ 6 جنوری کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے وہ ادب، تھیٹر میں اداکاری، ڈرامہ نگاری اور صحافت بھی کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔

English
0

Chinese celebrate lunar New Year of Rooster

People throughout China have begun celebrations marking the start of Lunar New Year also known as the Spring Festival, with millions assembling in the capital Beijing and other cities to welcome the year of Rooster.

ملکی
0

پاکستان میں کرپشن ختم کرنےمیں کوئی سنجیدہ نہیں یہ صرف نعرہ ہے،نثارعلی

پاکستان بہت ساری مشکلات میں گھرا ہوا ہے مگر عام آدمی کو ان مشکلات کا احساس نہیں ہے 70 سال سے مشکلات کا شکار ہیں لیکن جو مسائل آج ہیں وہ پہلے کبھی نہیں تھے ان کا مقابلہ اللہ کی ذات پر ایمان، اعتماد اور عملی جدوجہد سے کیا جاسکتا ہے ہم نے قوم کو اتحاد اور اتفاق کی طرف لیکر جانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔