Daily Archives: January 27, 2017

سیاست
0

مردم شماری: آرمی چیف نے 2 لاکھ فوجی اہلکار تعینات کرنیکی منظوری دیدی

پاکستان بھر میں مردم شماری کے عمل کو دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا گھرانوں کی تعداد اور مردم شماری کے عمل کو ایک ساتھ شروع کیا جائے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم غفور کے مطابق فوجی جوان مردم شماری کے دوران سکیورٹی سمیت دیگر ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسحاق ڈار کا اعترافی بیان کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ شواہد کا حصہ ہے،سپریم کورٹ

نیب کا ریفرنس تحقیقات قانون کے مطابق نہ ہونے کی بنا پر خارج کیا گیا اسحاق ڈار کے خلاف کیس میں دو ججز نے انٹراکورٹ اپیل سنی جو عموماً پانچ ججز سنتے ہیں سپریم کورٹ اس وقت تک ان درخواستوں کی سماعت کرے گی جب تک عدالت مطمئن نہیں ہوتی اور انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ انتظامیہ کیلئے ایک اور مشکل وزارت خارجہ کے سینیئر افسران مستعفی

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے استعفے دینے والوں میں انڈر سیکریٹری برائے انتظامیہ پیٹرک کینیڈی، دو اسسٹنٹ سیکریٹری جوائس بار اور مشیل بونڈ اور بیرون ملک امریکی سفارت خانوں کے امور کے نگران جینٹری سمتھ بھی شامل ہیں ان افسران کے جانے سے نئے سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹیلرسن پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی ویزا کا حصول سعودی عرب،پاکستان اور افغان شہریوں کیلئے مشکل ہوگا

اِن ممالک سے آنے والی ویزا درخواستوں کی کڑی جانچ پڑتال کی جائے گی اور کڑی کا مطلب کہ بہت سخت اور اگر ہمیں ذرا سے بھی مسئلے کا امکان محسوس ہوتا ہے تو ان افراد کو امریکا میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا امریکا میں داخلہ بہت مشکل کردیا جائے گا اس وقت امریکا میں داخل ہونا بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان: قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں جھڑپ اور نعرہ بازی

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کا دعویٰ ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے پارٹی چیف عمران خان کے خلاف نازیبا جملے استعمال کیے جس پر معاملہ بگڑا، ارکان قابو سے باہر ہوئے تو اسپیکر نے سکیورٹی گارڈز کو بلایا جبکہ ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے پر مکے بھی برسائے اسمبلی کی کارروائی 15 منٹ کیلئے معطل ۔۔۔۔۔۔