Daily Archives: January 25, 2017

English
0

RSF urges immediate release of Bahrain’s Rajab

Reporters Without Borders (RSF), a group advocating the rights of journalists and activists, has called on the Bahraini regime to immediately release prominent rights activist Nabeel Rajab, saying his continued detention would do nothing to cleanse Manama’s image as a rights violator.

English
0

Students, teachers fearful of IJT activity on PU

Islami Jamiat-e-Talaba (IJT)’s increased activity on the Punjab University campus has raised major eyebrows among teachers and students who see the development as the policy of new vice-chancellor Dr Zafar Mueen Nasir.

سیاست
0

میاں محمدشریف کی وراثتی جائیداد کی تقسیم عدلیہ نےتفصیلات طلب کرلیں

وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم کے وکیل شاہد حامد کا کہنا ہے کہ ان کی موکلہ ایک عام شہری ہیں اور اگر بیرون ملک ان کی جائیداد ہے بھی تو بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی یہ معاملہ مفاد عامہ کے زمرے میں آتا ہے جس پر بینچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عدالت کو اس ضمن میں تمام معاملات کو دیکھنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

راحیل شریف کو 90 ایکڑ زرعی اراضی کی الاٹمنٹ نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے

یہ الاٹمنٹ موجودہ قوانین کے مطابق اور خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فوجی حکام کا کہنا تھا کہ یہ زرعی اراضی ہے اور اسے صرف زراعت کیلئے ہی استعمال کیا جاسکتا ہے اس کا کوئی کمرشل استعمال نہیں کیا جائے گا جیسا کہ کچھ افراد کی جانب سے تاثر دیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی فیصلے پر اقوام متحدہ کی شدید مذمت

وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے منگل کو اعلان کیا تھا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے پر 2500 مکانات پر مشتمل مزید یہودی بستیاں تعمیر کریں گے اسرائیل کے یکطرفہ اور غیرقانونی عمل سے امن کی راہ اور دو ریاستی حل میں رکاوٹ پیدا ہوگی دونوں فریقین کیلئے اشد ضروری ہے کہ وہ مذاکرات کیلئے راضی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی عرب میں دہشت گردی 13 پاکستانیوں سمیت 3 سعودی شہری گرفتار

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ گرفتاریاں سکیورٹی آپریشن کے دوران عمل میں آئی ہیں 21 جنوری کو سکیورٹی فورسز نے جدہ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر میں موجود خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا جس کے بعد سے سکیورٹی فورسز کی مختلف شہروں میں کارروائیاں جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

قوم کو گمراہ کرنے کیلئے شریف ٹولہ الیکشن کمیشن کا سہارا لے رہا ہے،عمران

شریف خاندان نے قوم کا پیسہ لوٹا اور پھر اسے چھپانے کیلئے وزیراعظم نے ایوان اور عوام کو جھوٹ بولا اور اب عدالت میں بھی جھوٹ پر قائم ہے لیکن آئی سی آئی جے نے ان کے جھوٹ کو بے نقاب کرکے جھوٹی دستاویزات کی دھجیاں اڑا دی ہے لندن فلیٹس کی مالکن اور کمپنیوں کی مالکن بھی مریم نواز ہیں ۔۔۔۔۔۔