Daily Archives: January 24, 2017

English
0

Iran,Russia,Turkey agree Syria truce mechanism

Syrian peace talks have wrapped up in Kazakhstan’s capital of Astana, with Iran, Russia and Turkey agreeing on the establishment of a trilateral mechanism to support the ceasefire in the country and monitor possible violations.

حالات حاضرہ
0

یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ برطانوی پارلیمنٹ ہی کرئیگی، سپریم کورٹ

عدالت کے باہر اٹارنی جنرل جیریمی رائٹ کا کہنا تھا کہ حکومت مایوس ہوئی ہے لیکن عدالتی فیصلے پر عمل درآمد اقدامات کرے گی اور اس فیصلے کی تعمیل کرے گی عدالتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم تھریسا مے ارکان پارلیمان کی منظوری کے بغیر یورپی یونین کے ساتھ بات چیت شروع نہیں کرسکیں گی ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ضرورت پڑنے پر وزیراعظم نواز شریف کو طلب کیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ

مریم نواز شادی کے بعد کبھی بھی اپنے والد کے زیر کفالت نہیں رہی ہیں اگر عدالت کو اس بارے میں مزید شواہد یا کسی سوال کی وضاحت چاہیئے تو عدالت وزیراعظم کو طلب کرسکتی ہے اس پر بینچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعظم کو عدالت میں طلب کیا جاسکتا ہے ورنہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی عرب پر شمعون وائرس نے حملہ کردیا ٹیلی کام اتھارٹی کا الرٹ جاری

شمعون وائرس کمپیوٹر کے ماسٹر بوٹ ریکارڈ پر اثرانداز ہوکر (اوور رائٹنگ کرکے) اسے اتنا ناکارہ بنادیتا ہے کہ وہ پھر اسٹارٹ ہی نہیں ہوکر دیتا، یہ وائرس نیٹ ورک کمپیوٹرز تک رسائی حاصل کرسکتا ہے اور ان میں موجود تمام فائلوں اور ڈیٹا کو ختم کرسکتا ہے اس وائرس نے سعودی کیمیکل کمپنی کو نشانہ بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاراچنار کیلئے سکیورٹی الرٹ کے باوجود دھماکہ ہونا باعث تشویش ہے، نثارعلی

اب وقت آگیا ہے کہ اس قسم کے حملوں کی تفتیش کی جائے، واضح انٹیلی جنس رپورٹس کی موجودگی کے باوجود سکیورٹی میں غفلت برتنے والوں کی نشاندہی اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے سعید غنی کو پیپلزپارٹی حکومت میں امن و امان کی صورت حال کا موازنہ کرنا چاہیئے جب روزانہ کی بنیاد پر دھماکے ہورہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Israel could attempt to kill US President Trump

Israelis could attempt to assassinate US President Donald Trump like they orchestrated the murder of former President John F. Kennedy, who opposed Tel Aviv’s nuclear weapons program, says Mark Glenn, an American author and political analyst.

ملکی
0

زرداری کیسےبھٹو ہوسکتا ہےبلاول کی باتوں کا برا نہیں مانتے،خواجہ سعدرفیق

عمران خان کو بولنا سکھایا ہی نہیں گیا بے نامی جائیداد اور بے نامی اولاد والے کیوں ہم سے حساب مانگتے ہیں حالانکہ جب دور بدلتا ہے ہم سے حساب لیا جاتا ہے ہم تو حساب دے دیں گے نوازشریف کا جرم یہ ہے کہ وہ معیشت کا جوہری دھماکا کرنا چاہتے ہیں اور نوازشریف طاقتور کے سامنے سر نہیں جھکاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔