Daily Archives: January 21, 2017

بین الاقوامی
0

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں فلسطینی ریاست کےقیام کا تصورختم ہوجائیگا ؟

صدر ٹرمپ اگر محسوس کرتے ہیں کہ گزشتہ دہائیوں کی بات چیت سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان دو مملکت کے سوال پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تو وہ ایک مملکت کے تصور کی حمایت کرسکتے ہیں امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کیا تو یہ ایک مملکت کے قیام کی حققیت کی طرف پہلا قدم ہوگا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

جبران ناصر کے متعلق ہتک آمیز مہم عامرلیاقت خلاف پیمرا میں درخواست

چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو بھی بھیجی گئی درخواست میں جبران ناصر نے لکھا ہے کہ عامر لیاقت نے ان پر گستاخی کے الزامات عائد کیے اور یہ بھی الزام عائد کیا کہ بھینسا فیس بک پیج کے ایڈمن بھی وہ ہی ہیں وفاقی وزرات داخلہ نے بھی بلاگرز کے خلاف مقدمات اور رپورٹس کو مضحکہ خیز اور غیر سنجیدہ قرار دیا ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پارا چنار کی سبزی منڈی میں دھماکہ شیعہ مسلک کے 25 افراد شہید 50 زخمی

پاڑا چنار سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق 12 میتیں مرکزی امام بارگاہ پہنچائی گئی ہیں جب کہ بعض زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا دھماکے کی ذمہ داری لشکرجھنگوی اور کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی ہے دھماکا خیز مواد سبزی کے کریٹ میں رکھا گیا تھا، جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

ڈونلڈ ٹرمپ صدر بن گئے بنیاد پرست مذہبی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اُٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا کہ امریکا متحد ہوگیا تو اسے روکنا کسی کے بس میں نہیں رہے گا اور نہ ہی امریکیوں کو کسی قیمت پر جھکنے دیا جائے گا دنیا سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آخری سانس تک مقابلہ کیا جائے گا اور تمام امریکیوں کو روزگار فراہم کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔