Daily Archives: January 18, 2017

حالات حاضرہ
0

نواز شریف نے کالے دھن کو سفید کرنیکی کوشش تو نہیں کی،عدلیہ کا استفسار

جسٹس عظمت سعید کے مطابق عدالت میں اب تک پیش کی گئی دستاویزات کو سامنے رکھتے ہوئے سچ تک پہنچنا آسان نہیں ہے کبھی نہ کبھی تو سچ سامنے آئے گا اور کسی نہ کسی کو تو اس کا جواب دینا ہوگا عوام اس بارے میں سچ جاننا چاہتے ہیں، وزیراعظم کی نااہلی کیلئے حماعت اسلامی کی درخواست منظور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی تلاشی شروع ہوئی وہ پاکستان کی جیت ہے

جعلی دستاویزات میں سعد رفیق کا بڑا تجربہ ہے، آج پتہ چلا ہے کہ سیل ڈیڈ فروری میں سائن کی گئی اور اسٹیمپ پیپر ایک مہینے بعد مارچ میں خریدا گیا پاناما کیس پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا، ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہی منی لانڈرنگ ہے اس سے ملک تباہ ہورہا ہے عمران خان کی سپریم کورٹ میں میڈیا گفتگو ۔۔۔۔۔

ملکی
0

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی دہشت گردوں کےحمایتی اور وکیل ہیں،چانڈیو

چوہدری نثار نے دہشت گردوں کی حمایت نہیں چھوڑی تو مخالفت دشمنی میں تبدیل ہوسکتی ہے وہ چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی ان کی تعریف کرئے تو وہ پاکستانی بنیں وزیراعظم نوازشریف نے جب گناہ نہیں کیا تو استثنیٰ کیوں مانگ رہے ہیں وزیر اعظم کو استثنیٰ دینا ہے تو پہلے یوسف رضا گیلانی کی سزا ختم کرنا ہوگی

ملکی
0

نوازشریف قومی اسمبلی میں اپنی تقریر کیوجہ سے پھنس چکے ہیں، عمران خان

مجھے افسوس ہوا جب نواز شریف کے وکیل نے کہا کہ وزیراعظم کی اسمبلی میں تقریر کو نظر انداز کیا جائے، ملک کا سربراہ اسمبلی میں جھوٹ بول کر کس طرح کی مثال دے رہا ہے اور جب پارلیمنٹ میں وزیراعظم جھوٹ بولے گا تو اس اسمبلی کی کیا حیثیت رہ جائے گی،عمران خان کی سپریم کورٹ کی کارروائی پر میڈیا ٹاک ۔۔۔۔۔