Daily Archives: January 16, 2017

English
0

Bangladesh sentences 26, including politician

A court in Bangladesh has handed death penalties to a politician and a former elite police force commander as well as other members of the force for the abduction and killing of seven men three years ago.

English
0

PPP blasts Ch. Nisar’s views on banned outfits

PPP has condemned the distinction between sectarian and non-sectarian terrorist outfits made again by Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan as deeply flawed, grievously offensive and extremely dangerous for the state and society.

جنگی حالات
0

جنوبی ایشیا میں کشیدگی کی صورت میں ایٹمی ہتھیار استعمال ہوسکتے ہیں، امریکا

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں کا نام لینے سے قبل خبردار کیا کہ کئی ممالک ایسے ہیں جو اپنے ہتھیاروں میں اضافہ اور جوہری ہتھیاروں کی نئی اقسام تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، پاکستان کی جانب سے جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کے خدشے کا خطرہ ظاہر کیا جاچکا ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان خطے میں بھارت کی حکمرانی کو برداشت نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

یہ بات اب ثابت ہوچکی ہے کہ افغانستان میں امن صرف طالبان کے ساتھ مذاکرات سے ہی قائم ہوسکتا ہے اور جو کچھ نیٹو اور امریکی افواج کی وہاں موجودگی کے دوران ہوا وہ بھی سب کے سامنے ہے پاکستان افغان سرزمین کو کسی بھی طرح سے اپنے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا ہم بارڈر مینجمنٹ پر بھی کام کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کیا تو سنگین نتائج نکلیں گے، فرانس کانفرنس

ڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے اسرائیل کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا ہے اگر انھوں نے امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کیا تو امن کے عمل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا فرانس کانفرنس کے شرکا نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مسئلے کے دو ریاستی حل کی ازسرنو توثیق اور حمایت بھی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان میں قطری شہزادے کے قافلے پر حملہ 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے

اس سے قبل عرب شہزادے پر پنجگور کے قریب مسلح افراد نے حملہ کیا تھا اس حملے میں قافلے میں شامل دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا تھا فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے تھے، کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما کیس کے نتیجے میں قوم کو شریف مافیا سے نجات مل جائے گی، عمران

وزیراعظم نواز شریف نے قوم کا پیسہ چوری کرکے بیرون ملک اپنے بچوں کو منتقل کیا، شریف خاندان نے اسحاق ڈار کے ذریعے منی لانڈرنگ کی لیکن اللہ کی پکڑ میں آ گئے اگر ہم کرپشن کے خلاف جنگ جیت گئے تو پاکستان بدل جائے گا، عوام تیار ہو جائیں کیونکہ نواز حکومت کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔