Daily Archives: January 14, 2017

English
0

Vehicle following Salman had fake number plate

Investigations into Salman Haider’s disappearance so far have revealed that a Toyota Surf vehicle, which is thought to have been following the activist before he went missing, had a fake number plate, police officials said on Friday.

تازہ ترین
0

امریکی اور پاک افواج درمیان تعلق دوبارہ استوار کرنیکی ضرورت ہے،جمیزٹیمس

امریکا کے نامزد امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز ٹیمس نے کہا کہ اس بات پر نظر رکھی جائے گی کہ پاکستان کو اس کی سرحد میں فعال خارجی دہشت گرد گروہوں کو باہر نکالنے اور انہیں بے اثر کرنے کی ضرورت ہے ساتھ ہی اُنھوں نے پاکستان میں موجود دہشت گروہوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کو سراہا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

خفیہ ایجنسیوں کو قانون دائرے میں لانے کیلئے قانون سازی کیجائے،سینیٹ

سپریم کورٹ کی جانب سے 28 افراد کو لاپتہ کرنے والوں کی نشاندہی کے باوجود ان کے خلاف کچھ نہیں ہوا لاپتہ افراد مالاکنڈ میں زیر حراست ہیں اس کے علاوہ بلوچستان سے کئی لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں بھی ملی ہیں جبری گمشدگیوں کے کسی ایک بھی ذمہ دار کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشیں، شمالی علاقوں اور کوئٹہ میں برفباری

کوئٹہ میں شدید برفباری کے باعث ہر چیز سے سفید چادر اوڑھ لی ہے جب کہ سنجاوی شہر اور گردو نواح میں 17 سال بعد شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اس کے علاوہ لورالائی میں بھی 20 سال بعد پہلی برفباری سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں زیارت شہر میں ایک فٹ اور پہاڑوں پر ڈیڑھ فٹ تک برفباری ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لندن فلیٹس 90 کی دہائی سے شریف خاندان کی ملکیت ہیں،بی بی سی لندن

بی بی سی کو حاصل ہونے والے سرکاری دستاویزات کے مطابق 90 کی دہائی سے مے فیئر کے یہ 4 فلیٹس نیسکول اور نیلسن کے نام پر ہی ہیں، جن کی ملکیت کا اعتراف نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کرچکے ہیں، فلیگ شپ انویسٹمنٹ نے ایون فلیڈ ہاؤس میں فلیٹ نمبر 12 اے 29 جنوری 2004ء میں خریدا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2