Daily Archives: January 13, 2017

English
0

West allies complicit in Israel aggression: Syria

The Syrian Ministry of Foreign Affairs and Expatriates has strongly condemned the recent Israeli missile attack against a military airport near the capital, Damascus, blaming Western countries and their regional allies for the Israeli regime’s continued aggression against the Arab country.

English
0

Tehran-Ankara cooperation secures M.E peace

Iranian President Hassan Rouhani has underlined the need for promotion of cooperation between his country and neighboring Turkey in order to advance the long-term interests of the Middle East.

ملکی
0

!وفاق نے مشکوک مدارس، خلاف کارروائی کیلئے سندھ کی سفارش مسترد کردیں

حکومت سندھ نے غیر رجسٹرڈ اورمشکوک سرگرمیو ں میں ملوث مدارس کےخلاف کارروائی میں دہشت گردی اورمشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس کو سیل کردیا ہے سیل کئے گئے مدارس چلانے والے 27 افراد کےخلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے سندھ میں اب بھی غیر رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 2920 ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستانی ایجنسیوں کے بارے میں میری رائے اچھی نہیں ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ کے مطابق نواز شریف نے آج تک جو دولت بھی کمائی وہ حلال ہے اور ماضی میں جانے سے پہلے صرف گزشتہ 8 سالوں پر نظر ڈالیں تو جو کام پنجاب میں ہوئے اور جو اب وفاق میں آنے کے بعد کیے گئے، ان سے یہ بات ثابت ہوجائے گی اقتدار میں آنے کے بعد نوازشریف کا تو خاندانی کارروبار سے بھی تعلق نہیں ہے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

وزیراعظم کی زندگی کھلی کتاب ہےمگر اسکے بعض صفحات غائب ہیں، عدلیہ

منی ٹریل کے بارے میں ثبوت دینا وزیراعظم کی ذمہ داری ہے جب جائیداد کی ملکیت تسلیم کرلی گئی ہے تو اس کے ثبوت فراہم کرنا بھی مدعلیہان پر ہی ہوتا ہے عدالت کو اس معاملے کی حساسیت کا علم ہے کیونکہ ان درخواستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نظیر بنے گا سچ سامنے لانا عدالت کی ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سماجی کارکنان کمشدگی انسانی حقوق کمیشن کا وزارتِ داخلہ سےجواب طلب

لاپتہ ہونے والے سلمان حیدر ایک شاعر، مصنف اور استاد ہیں وە بلوچستان میں غیر قانونی کمشدگی کے خلاف سوشل میڈیا پر بهی آواز اٹهاتے رہے ہیں جبکہ باقی تین سوشل میڈیا کارکنان بهی اپنے فوج مخالف نظریات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں یہ پہلا موقع ہے کہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے کارکنان غائب ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فوجی عدالتوں متعلق رانا ثنا اللہ کے منفی بیان پر آرمی چیف سے افسران کا شکوہ

فوجی افسران نے رانا ثنااللہ کے اس بیان پر شکوہ کیا جس میں اُنھوں نے فوجی عدالتوں کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا تھا پاک فوج عظیم ادارہ ہے اور ادارے کی عزت کیلئے ہمیں بے لوث خدمت انجام دینا ہوں گی شہداء اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زخمی ہونے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔