Daily Archives: January 12, 2017

English
0

Move US embassy to Quds: GOP letter to Trump

US House Republicans are preparing a letter addressed to US-President-elect Donald Trump, calling on the incoming administration to immediately relocate the American embassy from Tel Aviv to occupied Jerusalem al-Quds.

تازہ ترین
0

حماس تحریک نے اسرائیلی فوجیوں کے اسمارٹ اور مائیکرو فونز ہیک کرلئے

اسرائیلی فوج کے مطابق نام نہاد لڑکیوں کے شکنجے میں پھنسنے والے زیادہ تر نچلے عہدوں کے فوجی تھے اور حماس کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی موومنٹ، تعداد اور ہتھیاروں کے بارے میں معلومات درکار تھیں اسرائیلی فوج کو اس ہیکنگ کا اس وقت معلوم چلا جب فوجیوں نے مشکوک آن لائن سرگرمیوں کو رپورٹ کیا ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نوازشریف حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی 19 جنوری سے تحریک چلائے گی

بلاول بھٹو 17 یا 18 جنوری کو لاہور پہنچیں گے جہاں سے وہ 19 جنوری کو لاہور سے فیصل آباد تک کی ریلی کی قیادت کریں گے وہ راستے میں جگہ جگہ رک کر لوگوں سے خطاب کریں گے پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے بقول جب بھٹو اور لاہور اکٹھے ہوں گے تو زبردست سیاست ہوگی لاہور پیپلزپارٹی کا سیاسی قلعہ رہا ۔۔۔

ملکی
0

راحیل نےسعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے فوج یا حکومت کو آگاہ نہیں کیا

عسکری اداروں کے افسران ریٹائرمنٹ کے بعد کسی بھی قسم کی ملازمت کیلئے وزارت دفاع سے لازمی کلئیرنس لینے کے پابند ہوتے ہیں سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کرنے سے متعلق راحیل شریف جی ایچ کیو یا وزارت دفاع کو کوئی درخواست نہیں دی نہ ہی اِن کی جانب سے اس قسم کی پیشکش کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

فرقہ وارنہ تنظیموں کا موازنہ دہشت گرد تنظیموں سے نہیں کیا جائے، نثار علی

سندھ حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں 94 مشتبہ مذہبی مدارس کو کالعدم قرار دینے کو کہا گیا ہے یہ انتہائی مضحکہ خیز مطالبہ ہے مدراس کو کیسے کالعدم قرار دے سکتے ہیں؟ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مدارس کے خلاف صوبے کو خود کارروائی عمل میں لانی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔