Daily Archives: January 11, 2017

ملکی
0

ڈاکٹر فاروق ستار کا آرمی چیف سے رابطہ نئی ذمہ داریاں سنھبالنے پر مبارکباد

ایم كیوایم پاكستان كی پارلیمانی پارٹی نے بلدیاتی اداروں كے اختیارات كے معاملے پر حكومت سندھ كے خلاف عدالت جانے كا فیصلہ کیا ہے كراچی دشمنی پر مبنی پالیسی پر عمل كركے كراچی كو نظر انداز كیا جارہا ہے حكومت سندھ نے كراچی دشمنی ترک نہ كی تو وزیراعلیٰ ہاؤس كے سامنے احتجاج كی كال دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فوجی عدالتوں کےفیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی ہے،باجوہ

فوجی عدالتوں کو دہشت گردی کے 274 کیس بھجوائے گئے اور کیسز میں 161 مجرموں کو موت کی سزا سنائی گئی جب کہ فوجی عدالتوں کی جانب سے 113 مجرمان کو قید کی سزائیں سنائی گئیں فوجی عدالتوں کے ذریعے مقدمات نمٹانے سے دہشت گرد کارروائیوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان پارلیمان پر طالبان کا حملہ انٹیلی جنس اہلکار نشانہ 39 تھے ہلاک 30 زخمی

افغان حکومت ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے مقامی سربراہ ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں پہلا دھماکہ ایک پیدل خودکش حملہ آور نے کیا دوسرا دھماکہ سڑک کی دوسری طرف کھڑی کار میں ہوا حملہ اس وقت ہوا جب عملہ چھٹی کے وقت عمارت سے باہر نکل رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔