Daily Archives: January 10, 2017

سیاست
0

پاکستان حکومت انسانی حقوق کے علمبردار افراد کی گمشدگی کی تحقیقات کرئے

عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق پاکستانی بلاگرز کی اچانک گمشدگی یہ خدشات بڑھا رہی ہے کہ ان کے اغوا میں حکومت ملوث ہوسکتی ہے حکومت جلد از جلد پاکستان ڈیفنس پیج چلانے والوں کو گرفتار کرے اور انہیں گمشدہ کارکنوں کے خلاف تشدد بھڑکانے کے جرم میں عدالت میں پیش کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی مخالفت کردی

فوجی عدالتوں کی توسیع کے معاملے پر اپوزیشن رہنماؤں اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے درمیان ہونے والا اجلاس بھی بےنتیجہ رہا تمام رہنماوں نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا ہے اور ہم اتفاق کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں شاہ محمود کے مطابق فوجی عدالتوں کو توسیع دینے کے معاملے پر حکومت خود بھی تقسیم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف کو سپریم کورٹ طلب کیا جائے جماعت نے درخواست دائر کردی

پاناما کیس میں تمام انگلیاں وزیراعظم اور ان کے خاندان کی طرف اٹھ رہی ہیں لہذا ملک سے باہر رقوم منتقل کرنے کے بارے میں وزیراعظم ہی صحیح بتاسکتے ہیں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو حدیبیہ پیپرز مل ریفرنس خارج ہونے کے خلاف اپیل کیلئے قومی احتساب بیورو سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ۔۔۔۔۔

ملکی
0

جسٹس کھوسہ نے آرٹیکل 62 اور 63 لاگو کرنے متعلق ریماکس واپس لے لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ کے گزشتہ روز کہا تھا کہ اگر آرٹیکل 62 اور 63 لاگو دیا جائے تو پارلیمنٹ میں صرف امیر جماعت اسلامی سراج الحق ہی بچیں گے جسٹس آصف کھوسہ نے عوامی نمائندوں کی اہلیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے اطلاق پر دی گئی آبزرویشن واپس لے لی اور ندامت کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

راحیل نےسعودی فوجی اتحاد کی کمانڈ قبول کرنےقبل اجازت طلب کی تھی؟

سینیٹ کے چیئرمین نے وزارت خارجہ سے مذکورہ فیصلے کے خارجہ پالیسی پر مرتب ہونے والے اثرات کی وضاحت طلب کی ہے اسحاق ڈار کے مطابق راحیل شریف کو سعودی اتحاد کی سربراہی کا عہدہ قبول کرنے سے قبل حکومت سے مشاورت کرنی چاہیئے تھی جبکہ قانونی اور آئینی ضروریات کو پورا کرنا چاہیئے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Yemen Eight killed in fresh Saudi bombardments

At least a dozen people, including a woman and some children, have lost their lives and several others sustained injuries when Saudi military aircraft conducted a string of airstrikes against various areas across Yemen.

ملکی
0

پروفیسر سلمان حیدر کی بازیابی کیلئے کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی مظاہرے جاری

حکومت مخالف سیاسی وسماجی کارکنوں کو دہشت گردی کی عدالتوں سے ٹرائل کیساتھ پُراسرار طور پر غائب کرنے کی روش جاری ہے جبکہ معروف دہشت گرد تنظیموں کے نمائندوں سے سرکاری سطح پر ملاقاتیں کی جاتی ہیں اور انھیں جلسے جلوس کرنے کیلئے سرکاری پشت پناہی بھی فراہم کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Daesh Takfiris cut off water in Mosul south of iraq

Daesh terrorists have cut off water supply to dozens of liberated areas in Mosul to keep civilians under control as the Iraqi army and allied fighters renew their push to expel the extremists out of their last urban stronghold.

English
0

Iranians hold funeral ceremony for Rafsanjani

Huge crowds of mourners have streamed into the streets of Tehran to pay their final respects to Ayatollah Akbar Hashemi Rafsanjani, a former Iranian president and chairman of the Expediency Council, who is viewed as a pillar of the 1979 Islamic Revolution.