Daily Archives: January 8, 2017

تازہ ترین
0

ایرانی سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی دل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی انقلاب کی تحریک کے تمام میدانوں میں پیش پیش رہے اور انہیں سات بار جیل بھی جانا پڑا، وہ مجموعی طور پر ساڑھے چار سال تک جیل میں رہے لیکن ان کے عزم صمیم میں کوئی فرق نہیں پڑا اُن کا شمار اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینیؒ کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

نوازشریف کرپشن میں 30 سالہ محنت سے ماہرِ کرپشن ہوچکے ہیں،عمران خان

پاناما کیس میں انصاف مل گیا تو پاکستان بدل جائے گا نوازشریف کو جواب دینا ہے کہ مریم نواز کے پاس پیسہ کہاں سے آئے ملک دیوالیہ ہوا تو عوام کا کیا بنے گا کرپٹ سیاستدان تو باہر بھاگ جائیں گے نواز کے بیٹے پیسے چوری کرکے ملک سے باہر گئے وہ 1999ء میں طالبعلم تھے صرف 2 سال میں اربوں روپے کما لئے ۔۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

غزہ میں بیروزگاری کی شرح میں47فیصد اضافہ غیرملکی امداد کی ضرورت ہے

اسرائیلی فوجیوں نے بیت امر، خلدون عبدالقادر خلیل اور امین ابو عکہ جیسی فلسطینی آبادیوں پر حملے کیے ہیں جہاں سے وہ مزید دو فلسطینیوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے اسرائیلی فوجیوں نے اکتوبر 2015ء میں تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے دسمبر 2016ء تک نو ہزار نو سو بیس فلسطینیوں کو اغوا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی راحیل کا اقدام پاکستان کیلئے بدقسمتی ہے، عمر

جنرل(ریٹائرڈ) راحیل شریف اس فوجی اتحاد کی سربراہی کررہے ہیں، جس میں پارلیمنٹ نے شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا راحیل کا یہ قدم کو پاکستانی مفادات کے خلاف قرار دیا اور کہا کہ سابق آرمی چیف اس تقرری سے انکار کریں فوجی اتحاد میں شمولیت ہماری مذہبی ذمہ داری ہے حکمراں مسلم لیگ کا موقف ۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

مسجد نبوی پر ناکام حملہ کرنیوالا داعش کا سرغنہ ہلاک

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق طائع الصیعری نے گزشتہ برس چار جولائی کے روز مدینہ میں مسجد نبوی پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا مسجد نبوی پر ناکام حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا انتہا پسند ایک اسکالرشپ اسٹوڈنٹ تھا جس نے پڑھائی چھوڑ کر دہشت گرد تنظیم داعش کی رکنیت اختیار کرلی تھی ۔۔۔۔۔

English
0

Saudi support for terror source of ME chaos

The Iranian Foreign Ministry has dismissed the recent allegations leveled by Saudi Deputy Crown Prince Mohammed bin Salman against Tehran, saying Riyadh’s support for terrorists is the source of chaos in the Middle East.