Daily Archives: January 7, 2017

English
0

Saudi dream ends in disastrous mess: UK paper

Saudi Arabia’s “dream” of becoming the dominant power in the Arab and Muslim world has ended in “disastrous” failure, an article on a British online newspaper says, suggesting that such an ambition was always beyond Riyadh’s capabilities.

حالات حاضرہ
0

پاکستان: شیعہ مسلک کے افراد پر حملہ فائرنگ سے کوئٹہ میں پانچ افراد زخمی

لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں نے پیلی ٹیکسی میں ہزارہ ٹاؤن سے شہر کی جانب آنے والے ہزارہ شیعوں پر فائرنگ کردی زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے اس سے قبل پولیس نے اِن دو افراد کی موت کی خبر جاری کردی تھی اس حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی العالمی نے قبول کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

راحیل سعودی قیادت میں قائم اتحادی فوج کے سربراہ مقرر : وزیر دفاع پاکستان

راحیل شریف کا سعودی اتحاد کا سربراہ بننے سے پاکستان میں فرقہ واریت بڑھے گی پاکستان کے شیعہ بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان سعودی عرب کی سلفی حکومت کو اسلام مخالف سرگرمیوں میں ملوث سمجھتے ہیں سعودی اتحاد یمن میں جارحیت کا مرتکب ہورہا ہے جہاں ہراروں بیگناہ مسلمان شہید کئے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان نے بھارت کی مداخلت پر مبنی دستاویز عالمی ادارے کے سپردکردیں

قبل ازیں نومبر میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو سرتاج عزیز نے بتایا تھا کہ بھارتی مداخلت کے حوالے سے اقوام متحدہ کو پیش کیے جانے والے ڈوزیئر میں ٹھوس ثبوت موجود نہیں بھارت کی مداخلت کے حوالے سے تیار کیے جانے والے ڈوزیئر میں روایات اور اندازے شامل کیے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نوازفیملی منروا کی ملکیت ثابت کرئے ورنہ فریق مخالف کا دعویٰ درست ہوگا

درخواستوں کی سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بارِ ثبوت فراہم کرنا اُن افراد کی ذمہ داری ہے جن کے قبضے میں جائیداد ہے اس ضمن میں اُنھیں بتانا پڑے گا کہ یہ کمپنیاں کب اور کیسے بنیں اور ان کمپنیوں کیلئے پیسہ کہاں سے آیا ہے عدالت منی ٹریل کا ریکارڈ پیش کرنے کا بھی حکم دے سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

قطری شہزادہ سپریم کورٹ پیش ہوئے تو انھیں جیل بھیج دیا جائے گا، عمران

وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ اگر وہ منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں ہیں اور لندن میں جائیداد خریدنے کیلئے انھوں نے قانونی طریقے سے رقم باہر بھجی تو وہ ان سب کے ثبوت جمع کروائیں قطری شہزادے کا خط جھوٹا ثابت ہوگیا ہے کیونکہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز لندن جائیداد کی مالک تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔