Daily Archives: January 5, 2017

Uncategorized
0

عرب امارات کا شاہی وفد میں 6 بھارتیوں کی سکیورٹی کلیئرنس بغیر پاکستان آمد

پاکستان اپنے دوست ملک کے شاہی مہمانوں پر واضح کردے کہ وہ بھارتی شہریوں کو اپنے ساتھ نہیں لائیں، یہ پاکستان کیلئے سکیورٹی رسک کا معاملہ ہے، جبکہ اس معاملے میں قواعد و قانون کی سنگین خلاف ورزیاں بھی ہوئیں ہیں جن کا صرف نوٹس نہیں بلکہ کوتاہی کے مرتکب اہلکاروں کو سزائیں دی جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Three girl bombers gunned down in Nigeria

Pro-government anti-terror fighters in Nigeria have managed to kill three radicalized girls before they could detonate their explosive vests in a crowded market in the country’s northeastern province of Adamawa, officials say.

English
0

Police want KHI mayor’s name on 4th Schedule

The Karachi police have recommended the names of around 75 suspects, including Karachi Mayor Wasim Akhtar, to be placed on the Fourth Schedule list for their alleged anti-state, sectarian and terrorism activities, it emerged on Wednesday.

English
0

PM wants Indus projects included in CPEC

Satisfied with the outcome of meetings of the joint coordination committee (JCC) on the China-Pakistan Economic Corridor, which were held late last month in China, Prime Minister Nawaz Sharif has directed the officials concerned to include in the CPEC the proposed to be set up on the Indus.

سیاست
0

نوازشریف فیملی کو سپریم کورٹ میں منی ٹریل متعلق مشکل سوالات کا سامنا

پاکستانی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وجیہ احمد نے میڈیا کو بتایا سپریم کورٹ نے جو سوالات اٹھائے ہیں وہ اہم ہیں، نواز شریف کیلئے ان سوالات کے قانون اور آئین کی روشنی میں تسلی بخش جوابات دینا نہ صرف مشکل ہوگا بلکہ میرے خیال میں یہ تقریباﹰ ناممکن ہے نواز شریف فیملی ان سوالات پر بہت پریشان نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فیس بُک پر نفرت انگیز مواد ڈالنے پر جامعہ اشرف المدارس کا مولوی گرفتار

پولیس نے نفرت انگیز تقریر کے جرم میں بھی مولوی صاحبزادہ فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور اسے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا مولوی صاحبزادہ فضل الرحمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے جبکہ ملزم کے وکیل نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراق اور شام سے فرار کے بعد داعش افغانستان کو محفوظ ٹھکانہ بناسکتی ہے

روس اپنی مسلم اکثریتی آبادی والی جمہوریاؤں میں مسلمان عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی طالبان کے ساتھ رابطے استوار کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے کیونکہ ان عسکریت پسندوں کے بارے میں عمومی تاثر یہ ہے کہ انہیں مسلح تربیت افغان طالبان سے حاصل ہوتی ہے اور پوتن اسکا خاتمہ چاہتے ہیں ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

فوجی عدالت نےاسرئیلی سارجنٹ کو زخمی فلسطینی کےقتل کامجرم قراردیدیا

سارجنٹ الور ازاریہ نے 21 سالہ فلسطینی عبدالفتح الشریف کو اس وقت سر میں گولی مار کر ہلاک کردیا تھا جب عبدالفتح الشریف سڑک پر پڑے ہوئے تھے اور وہ ہلنے کے قابل بھی نہیں تھے اور اسرائیلی فوجی کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے یہ واقعہ غرب اردن کے قصبے الخلیل میں مارچ 2016ء میں پیش آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔