Daily Archives: January 4, 2017

English
0

FBR seizes records Nueplex Cinemas during raid

Tax authorities have raided the offices of Nue Multiplex and Entertainment Company and impounded its records on suspicion of evasion of millions of rupees in income tax by overstating expenditures and allegedly concealing income.

ملکی
0

پاناما کیس دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیئے،عمران خان

قطری شہزادے کا خط بہت بڑا فراڈ تھا اسے گرفتار کیا جانا چاہیئے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا گیا قطری خط کہتا ہے کہ حسین نواز بینی فشری تھے لیکن ہم ثابت کریں گے کہ اصل مالک مریم نواز ہیں، ہم یہ بھی ثابت کریں گے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ میں اور سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

آصف زرداری کا پارلیمنٹ کا حصّہ بننے کے اعلان سے حیرانی ہوئی، اعتزاز

آصف زرداری کی غیر موجودگی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پارٹی کی بحالی کی بھرپور کوشش کررہے تھے، جو اب شائد پیچھے رہ جائے گی یہ وقت ہی بتائے گا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی سے پارٹی کو فائدہ ہوتا ہے یا نقصان اب مختلف طرز کی سیاست ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹےشان تاثیر خلاف توہین مذہب کامقدمہ

شان تاثیر نے کہا کہ وہ ایک طویل عرصے سے توہینِ رسالت کے قانون کے بارے میں بات کرتے آرہے ہیں لیکن ان کو اندازہ نہیں تھا کے اس ویڈیو کے بعد اتنا شدید رد عمل سامنے آئے گا میرا خیال ہے کہ یہ اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ میرے والد نے بھی توہینِ رسالت کے قانون اور آسیہ بی بی کے حق میں بات کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں تنخواہوں سےمحروم غیرملکی مزدوروں کو قید و کوڑوں کی سزا

خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مکہ المکرمہ کی ایک عدالت نے 49 ایسے مزدورں کو قید اور کوڑوں کی سزا سنائی ہے جنھوں نےچند ماہ پہلے تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کیا تھا، تنخواہ کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے کی پاداش میں سزا پانے والے ورکرز کی قومیت کو مخفی رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما لیکس : تحریک انصاف نے تصدیق شدہ شواہد سپریم کورٹ جمع کرا دیئے

دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ شریف برادران 2006ء سے پہلے بھی لندن میں ان جائیدادوں کے مالک تھے تحریک انصاف نے 40 صفحات پر مشتمل یہ اضافی دستاویزات سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں بھی جمع کرادی ہیں وزیراعظم اور ان کے بچوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے وکیل تبدیل کرلئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔