Daily Archives: January 3, 2017

English
0

Turkish lira sinks to record low vs. US dollar

The value of the troubled Turkish currency, lira, has crashed to a record low against the US dollar due to growing security concerns after the Istanbul terror attack as well as a higher-than-expected inflation rate.

تازہ ترین
0

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن کی بدعنوانی تحقیقات کیلئے پولیس گھر پہنچ گئی

اسرائیلی وزیراعظم پر عوامی پیسہ ضائع کرنے کا الزام بھی ہے جس میں برطانیہ کے ایک دورے کے دوران حسب ضرورت ذاتی بیڈ روم پر ایک لاکھ 27 ہزار ڈالر خرچ کرنا بھی شامل ہے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم پر کاروباری شخصیات سے عنایات یا بڑے پیمانے پر تحائف وصول کرنے کے الزامات ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاک بھارت آبی تنازعہ سندھ طاس معاہدہ بچانے کیلئے امریکی انتظامیہ سرگرم

سندھ طاس معاہدے میں امریکا کی جانب سے سہولت کار کا کردار ادا کیا گیا تھا لہذا وہ اس معاملے میں فعال کردار ادا کرنا ضروری سمجھتا ہے معاہدے کے مطابق متنازع فریق کی جانب سے ثالثی کا مطالبہ سامنے آنے کے 60 روز کے اندر اندر چیئرمین ثالثی عدالت کے تقرر کا پابند ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

عراق: بغداد کےشیعہ علاقےمیں دھماکہ پینتیس شہید داعش ملوث ہے،حکام

یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند بغداد کے قریب عراق کی انسدادِ دہشت گردی کی اکیڈمی کا دورہ کررہے ہیں عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل کے علاقے شمالی الکرامہ اور جنوبی الکرامہ کو آزاد اور دہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

قومی احتساب بیورو ملک میں بدعنوان عناصر کا سہولت کار ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ 250 روپے لینے والے نچلے گریڈ کے اہلکار کو پکڑ کر جیل بھیج دیا جاتا ہے جبکہ اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے شخص کو چھوڑ دیا جاتا ہے اگرچہ قوانین پارلیمنٹ نے بنائے ہیں نیب نے نہیں بنائے لیکن وہ اس قانون کا غلط استعمال ضرور کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔