Daily Archives: January 2, 2017

English
0

Lack of spirituality West civilization’s undoing

Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali Khamenei says the lack of spirituality and divine values is behind the rifts, shortcomings and frailties of the Western civilization despite its great materialistic advances.

Uncategorized
0

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی کو اسٹریٹ کرائمز فری شہر بنانے کا مشکل ٹاسک دیدیا

سندھ حکومت اے ڈی خواجہ کو ہٹانا چاہتی ہے لیکن وفاقی حکومت اس کے خلاف ہے آئی جی سندھ کو اس لئے جبری رخصت پر بھیجا گیا کیوں کہ سندھ حکومت کے پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں اور پولیس افسران کی معطلی پر ان سے اختلافات تھے آئی جی سندھ کی بحالی کیلئے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ۔۔

English
0

Israel mulls bill to grab more Palestinian land

The Tel Aviv regime plans to put forward a bill by the end of this month to annex more Palestinian land in the West Bank despite a recent UN resolution against illegal settlement activities in the occupied territories.

ملکی
0

سندھ میں قید تین سومسلح شدت پسندوں کی بحالی کیلئے ذہنی تربیت کا منصوبہ

اس سے قبل جنوری 2016 میں بھی سی ٹی ڈی نے کراچی میں اہل خانہ اور ماہر نفسیات کی مدد سے داعش سے متاثرہ دو عسکریت پسندوں کی ذہنی تربیت اور بحالی کا کام مکمل کیا تھا حکام کا دعویٰ تھا کہ سکیورٹی انتظامیہ کی مدد سے ان دونوں نوجوانوں کو بحالی کے بعد مسلح جدوجہد کے رجحان سے دور کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش یورپ اور برطانیہ میں کیمیاوی حملہ کرسکتی ہے، برطانوی وزیر کا انتباہ

برطانوی وزیر بین ویلیس کا خیال ہے کہ داعش واپس لوٹنے والے اپنے تربیت یافتہ جنگجوؤں کو استعمال کرکے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کی پلاننگ کرسکتی ہے مراکشی سکیورٹی حکام کو داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے سے کیمیکل ہتھیار دستیاب ہوئے تھے اِن کیمیائی مواد کے ساتھ زہریلے فرٹیلائز کا بڑا ذخیرہ بھی شامل تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بحرین میں مسلح افراد کا جیل پرحملہ قیدیوں کو رہا کرالیا گیا ایک پولیس اہلکارہلاک

بحرین کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اس مسلح حملے میں جیل کا ایک پولیس اہلکار عبدالسلام سیف مارا گیا ہے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جیل سے بھاگنے والے قیدیوں کی تعداد دس ہے جیل کی جانب جانے والے تمام راستے بند کردیئے گئے ہیں اور جیل کے قریبی علاقوں کا محاصرہ کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکا نے پاکستان میزائل پروگرام سےمنسلک 7 اداروں پر پابندی عائدکردی

پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق پہلے بھی اس طرح کی پابندیاں عائد کی جاتی رہی ہیں اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ہے کیونکہ پاکستان میزائل پروگرام کیلئے بہت کم ٹیکنالوجی امریکہ سے حاصل کرتا ہے البتہ یہ معاملہ پاکستان کیلئے سفارتی مضمرات کا باعث بن سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔