Monthly Archives: January, 2017

حالات حاضرہ
0

وزیراعظم کی فیملی لندن فلیٹس میں رہیگی تو انگلیاں تو آپ پر اُٹھیں گی، عدلیہ

سپریم کورٹ بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی تقریر میں قطر میں کاروبار کا ذکر نہیں تھا اور اس کے علاوہ گلف اسٹیل ملز میں پارٹنر طارق شفیع کے بیان حلفی میں بھی اس کا کوئی ذکر نہیں آیا تو پھر اچانک قطر میں سرمایہ کاری کا ذکر کیسے آیا اکرم راجہ نے کہا یہ فلیٹس قطری خاندان کی ملکیت تھے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا فیصلہ نوازشریف کے حق میں نہیں ہوگا، اعتزاز

اسحاق ڈار اپنے بیان حلفی سے منحرف ہوئے تو جیل جائیں گے جو سمجھتا ہے پاناما کیس کا فیصلہ نواز شریف کے حق میں ہوگا وہ ان کی خام خیالی ہے کہ اثاثے تسلیم کئے جاچکے ہیں تو ثابت کریں کہ یہ جائز آمدن سے حاصل کیے گئے لیکن یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ریکارڈ نہیں اور نہ کوئی بینک اکاونٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حافظ سعید کی نظربندی ایک پالیسی فیصلہ جو قومی مفاد میں کیا گیا،میجرجنرل غفور

ریاستی اداروں نے یہ فیصلہ قومی مفاد میں کیا ہے جس میں بہت سے اداروں کو اپنا اپنا کام کرنا ہوگا اور آنے والے دنوں میں اس سلسلے میں صورتحال مزید واضح ہو جائے گی میجر آصف غفور نے گزشتہ برس 29 ستمبر کو ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کو بھی ڈرامہ قرار دیا ۔۔۔۔۔۔

English
0

Only 6 milk brands fit for consumption in Pakistan

After conducting tests on 16 brands of packaged milk given Ultra High Temperature (UHT) and pasteurisation treatment, the Pakistan Council of Scientific and Industrial Research (PCSIR) has found that only six are safe for consumption, the National Assembly was told on Monday.

سیاست
0

حافظ سعید پر پابندی نہ لگتی تو پاکستانی حکام کے امریکی ویزے منسوخ ہو جاتے

حافظ سعید کی نظربندی کا تعلق امریکا میں ہونے والی تبدیلیوں سے بھی ہےپاکستان نے امریکا کی طرف سے حافظ سعید پر پابندی کے سنجیدہ مطالبہ پر مخالفت کے بجائے طوفان آنے سے قبل حافظ سعید کو نظربند کرتے ہوئے سگنل دیا ہے اور اس بات کی ذمہ داری لے لی ہے کہ حافظ سعید جہاد ایکسپورٹ نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔

English
0

Iran ditch dollar as anger builds over Trump ban

Iran says it is preparing to stop using the dollar in its official statements – a move that had been in the offing but appears to have been expedited after Washington included the country in a list of seven nations that are banned from entering the United States.

ملکی
0

امریکی صدرٹرمپ کا امیگریشن حکمنامہ حمایت نہ کرنے پر اٹارنی جنرل برطرف

قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی یئیٹس نے محکمہ انصاف کے وکلا سے کہا تھا کہ وہ امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے حکم نامے پر نہ عمل کریں اور نہ ہی اس کی حمایت کریں اُنھوں نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ وہ اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہیں کہ امیگریشن سے متعلق صدر کا حکم نامہ قانون کے مطابق درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔

1 2 3 30