Daily Archives: December 27, 2016

حالات حاضرہ
0

بلاول کےساتھ فاطمہ بھٹو کی شادی سےمتعلق خبریں بےبنیاد اورجھوٹی ہیں

پی پی شہید بھٹو پیپلز پارٹی میں ضم نہیں ہورہی ہے اور نہ ہی غنویٰ بھٹو، فاطمہ بھٹو اور جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کا زرداری خاندان سے کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں بھٹو خاندان کے اصل وارث فاطمہ بھٹو اور جونیئر ذوالفقار علی بھٹو ہیں اور میر مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کو سزا ملنی چاہیئے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سندھ ہائی کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ڈاکٹرعاصم کی ضمانت کیلئے سنوائی نہیں ہوسکی

ڈاکٹر عاصم کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ وہ ضمانت کی درخواست پر سماعت کیلئے ایک خصوصی بینچ تشکیل دیں ڈاکٹر عاصم پر الزام ہے آُنھوں نے سرکاری زمین کا استعمال کیا، منی لانڈنگ کی، کھاد بنانے کیلئے گیس کے غیر قانونی کنکشن فراہم کیے جس کیلئے رشوت لی گئی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

وفاق کو بیمار گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے متبادل کی تلاش

جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی نے گزشتہ ماہ نومبر 2016ء کے دوسرے ہفتے میں سندھ کے گورنر کا دفتر سنبھالا تھا لیکن فوراً ہی سینے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل ہونا پڑا ہسپتال سے فراغت کے بعد اُنھیں گورنر ہاوس جانے کی اجازت ملی تاہم اب بھی وہ مسلسل میڈیکل ٹیم کی زیر نگرانی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر پر اسرائیل کو عالمی عدالت لے جائیں گے

بین الاقوامی جرائم کی عدالت سے درخواست کی جائے گی کہ وہ اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرےصائب اریکات کا کہنا تھا کہ تمام دنیا، سکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل ارکان اور خاص طور پر امریکہ نے یہ واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی زمین پر قبضہ غیر قانونی اور جنگی جرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل کی بوکھلاہٹ فرانس امن کانفرنس کو یہودیوں کے خلاف قرار دیدیا

فرانس امن کانفرنس میں یہودیوں اور اسرائیل کی ریاست کا ٹرائل کیا جارہا ہے فرانس میں یہودیوں پر حملوں کا حوالے دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس اس قسم کی فضا کو تقویت دے گی اور شاید اب وقت آ گیا ہے فرانس کے یہودیوں کو کہا جائے کہ وہ زمین آپ کی زمین نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Netanyahu seeking to deter future anti-Israel acts

Israel has announced new plans to build thousands more settler units in occupied Palestinian territory in a blatant display of arrogance, shortly after the UN Security Council endorsed Resolution 2334 in condemnation of the illegal settlements. Tel Aviv has also summoned the US ambassador as well as the envoys of 10 UNSC member states, which backed the damning resolution, in protest.

English
0

Syria: Mass graves discovered in eastern Aleppo

Russian military troops have found a number of mass graves in the recently liberated Syrian city of Aleppo, which contained remains of bodies with signs of torture and mutilation at the hands of foreign-sponsored Takfiri terrorists.