Daily Archives: December 24, 2016

ملکی
0

عدلیہ خوف کا شکار ہوگی اور نا مصلحت سے کام لیں گے، نامزد چیف جسٹس

کسی کی دل آزاری کی تو اس پر معافی کا طلبگار ہوں آنے والے وقت میں انصاف کے تقاضے پورے کر سکوں اور کامیاب ہوجاؤں کیونکہ میں دنیا سے مقروض ہوکر نہیں جانا چاہتا عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں ہوگا اور تمام فیصلے میرٹ پر کئے جائیں گے عدلیہ کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Bahraini activist forcibly disappeared: HRW

Human Rights Watch has condemned the Bahraini regime for detaining activist Sayed Alawi, who has been held incommunicado for five weeks with no criminal charges brought against him and without any access to a lawyer or his family.

English
0

UK homelessness rises 40% since 2010: Report

A new report reveals that the overall number of homeless households in England has increased by about 40 percent over the past six years, highlighting that homelessness is a growing crisis across the UK.

ملکی
1

سی پیک میں کلیدی کردار گوادر کا مگر ترقی پنجاب میں ہورہی ہے،بلوچ طلبہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات میں ان گوادر سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے کہا کہ سی پیک کا سن سن کر تھک چکے ہیں ہمارے پاس پینے کیلئے نہ تو صاف پانی ہے اور نہ ہی کپڑے استری کرنے کیلئے بجلی لیکن جب سیاستدان گوادر کا دورہ کرتے ہیں تو لوڈ شیڈنگ ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

اسرائیل نے سلامتی کونسل کی منظورکردہ قرارداد تسلیم کرنے سے انکار کردیا

فلسطین کے صدر محمود عباس کے ترجمان نے اس قرار داد کو اسرائیلی پالیسی کیلئے زبردست دھچکا قرار دیا ہے ماضی میں امریکہ نے ایسی قراردادوں کو ویٹو کرکے اسرائیل کی مدد کی ہے، تاہم اوباما انتظامیہ نے روایتی امریکی پالیسی چھوڑ کر اس مرتبہ اس قرارداد کو منظور ہونے دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Extremism targets image of true Islam: Nasrallah

The secretary general of the Lebanese Hezbollah resistance movement says Takfiri militants perpetrating heinous crimes across the Middle East and North Africa have no connection to Islam and the religion’s most revered figure Prophet Muhmamd (PBUH).

تازہ ترین
0

مقبوضہ عرب علاقوں میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کےخلاف قرارداد منظور

امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت کے بعد مصر نے اسرائیل مخالف قرارداد پیش کرنے کے فیصلے کو موخر کردیا تھا، اس کے بعد سلامتی کونسل کے دیگر ممالک نیوزی لینڈ، سینیگال، وینزویلا، اور ملائیشیا نے اس قرارداد کو دوبارہ پیش کیا اور اسے منظور کروانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ڈونلڈ ٹرمپ نےسلامتی کونسل میں مصر کی اسرائیل مخالف قرارداد کو رکوایا

مجوزہ قرارداد میں فوری طور پر یہودی بستیوں میں تعمیراتی سرگرمیوں کو روکنے کا کہا گیا تھا اور مسودے میں یہ بھی درج تھا کہ ایسی بستیوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے لیکن مصر نے ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے دباؤ میں آتے ہوئے یہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے پیش ہی نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔