Daily Archives: December 23, 2016

بین الاقوامی
0

یمن کےساحل قریب بحری جہاز پر میزائل حملہ6 پاکستانی سمیت7 افراد ہلاک

رواں ماہ کے آغاز میں بھی یمن کے صوبے طائز میں موکھا ساحل کے سعودی جیٹ کی بمباری کی وجہ سے بحری جہاز پر موجود 6 پاکستانی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ بدقسمت جہاز کے عملے میں شامل 6 دیگر افراد سے متعلق کچھ پتہ نہیں چل سکا تھا انصار برنی نے وزیراعظم اور آرمی چیف کو خطوط ارسال کردیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

زرداری کے کراچی پہنچتے ہی رینجرز ایکشن انورمجید کے دفاتر پر چھاپے اور گرفتاری

سندھ رینجرز نے آئی آئی چندریگر روڈ، میٹروپول ہوٹل میں واعق دفتر اور ہاکی اسٹیڈیم میں واقع ایک کمپنی نے آفس پر چھاپے مارے رینجرز نے کارروائی میں 17 کلاشنکوف، 4 پستول، 9 بال بم اور 3 ہزار 225 گولیاں برآمد کی گئیں پانچ افراد گرفتار تفتیش اور ریکارڈ کی چھان بین کے بعد مزید گرفتاریوں کے امکانات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Israel might be behind murder in Ankara: Scholar

The recent assassination of the Russian ambassador in Ankara was possibly perpetrated by Israel-linked forces which want to destabilize Turkey and damage its warming relations with Moscow and Tehran, according to an American scholar and political analyst.

بین الاقوامی
0

حلب میں فوجی آپریشن کامیاب دہشت گرد فرارعوام کاجشن قومی پرچم سربلند

حکومتی فورسز نے اس شہر کو دہشت گردوں سے چھڑانے کیلئے اپنی عسکری مہم کا آغاز کیا تھا، جسے اسلامی تنظیم حزب اللہ کے مجاہدین کے علاوہ ایران اور روس کے فوجی ماہرین کی بھی مدد حاصل تھی ریڈ کراس کے مطابق انخلا کے آخری مرحلے میں مشرقی حلب میں موجود چار ہزار جنگجوؤں نے علاقہ خالی کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شام میں دہشت گردی کی حمایت ترکی کو اس کے منفی اثرات کا سامنا ہے

ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو اِس ملک میں سیاسی تشدد کی طویل تاریخ کا تسلسل قرار دیا جارہا ہے موجودہ سیاسی عدم استحکام کی صورت حال نے ترک حکومت کی برداشت کی قوت کو بھی کم کردیا ہے اور اِس باعث وہ کئی معاملوں میں مناسب ردعمل ظاہر کرنے میں دانش مندی کا مظاہرہ کرنے سے قاصر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی عرب: 2017ء کا بجٹ خسارہ تخمینہ 53 ارب ڈالر

سعودی بادشاہ سلمان نے سرکاری ٹی وی پر کہا کہ بجٹ انتہائی غیر مستحکم اقتصادی صورتحال کے وقت آیا ہے مالی خسارے کے باعث دنیا میں تیل کے سب سے بڑے برآمد کنندگان ملک سعودی عرب نے اہم عمارتی منصوبوں کو روک دیا ہے اور کابینہ کے وزراء کی تنخواہوں میں کمی کردی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔