Daily Archives: December 21, 2016

سیاست
0

نوازحکومت نےآئی ایس آئی اور آئی بی کو اخراجات کےآڈٹ سےاستثنیٰ دیا

اسٹبلشمنٹ مخالف سیاستدان محمود خان اچکزئی نے اجلاس میں کمیٹی کو اس بارے میں حریف بنانے کی تجویز دی جو سپریم کورٹ میں ایک آئینی پٹیشن دائر کرسکتی ہے تاکہ آڈیٹر جنرل کو ان دونوں خفیہ اینجسیوں کے اکاؤنٹس کی آڈٹ کا اختیار دیا جاسکے، اس تجویر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے منظور نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کیساتھ کھڑاہے

دہشت گرد کسی بھی سرحد کے قائل نہیں ہیں اور تہران، ماسکو اور انقرہ کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے نظریاتی ہم آہنگی ہونا ناگزیر ہے انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے باوجود ماسکو شام کی قانونی حکومت کی حمایت سے ہاتھ نہیں کھینچے گا اس عمل سے ماسکو کے عزم میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

بھارت سی پیک منصوبے کا حصّہ بن جائے لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض کی تجویز

جلاوطن بلوچ رہنما دشمنوں کی جانب سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کام سرانجام دے رہے ہیں ان افراد کے متاثر کن نعرے اب کام نہیں کریں گے کیونکہ لوگ ان کے مقاصد جان چکے ہیں اور اب گمراہ نہیں ہوں گے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے عسکریت پسندوں کو بھاری فنڈنگ کی جارہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان میں افغان مہاجرین کے انخلاء تک مردم شماری موخر کی جائے،بزنجو

ایک سیاسی جماعت(پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی) کے سربراہ کا افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کا مطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کو واپس بھیجا جائے اور افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع نہ کی جائے بلوچستان میں پختونوں کی نمائندہ صرف ایک جماعت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کی سیاسی حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام رہی ہیں

ملٹری فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں کامیاب کارروائیاں کیں اور کومبنگ آپریشن شروع کیے جس سے دہشت گردی کے واقعات کو روکنے میں مدد ملی ہے مگرسیاسی حکومتیں اپنے حصے کا کام پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں ہیں مدارس ابھی تک آڈٹ کروانے کیلئے راضی نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔