Daily Archives: December 20, 2016

ملکی
0

ایم کیوایم لندن کے رہنماؤں کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

رینجرز نے ایم کیوایم لندن کے رہنماؤں کو اکتوبر میں کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا تھا جہاں وہ پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے تاہم جب پارٹی رہنما پریس کلب پہنچے تو ان کو وہاں داخل ہونے سے پہلے ہی حراست میں لے لیا گیا تھا عزیز آباد تھانے میں درج ایف آئی آر کی بنیاد پر دوبارہ حراست میں لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجگور بلوچستان میں تلور کا شکار کرنیوالے شاہی خاندان کے قافلے پر فائرنگ

قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے کے خلاف شوران میں احتجاجی دھرنا دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی قبل ازیں قطر کے شاہی خاندان کے افراد نے گزشتہ دنوں پنجاب کے ضلع بھکر کے علاقے میں تلور کا شکار کھیلا تھا جس پر وہاں کے مقامی چھوٹے کسانوں نے احتجاج بھی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Erekat warns US against Israel embassy transfer

The Palestine Liberation Organization has warned that if the United States moved its embassy in Israel from Tel Aviv to Jerusalem al-Quds, popular Arab outrage would follow and force the closure of all American embassies in the Arab world.

تازہ ترین
0

کرسمس بازار پر ٹرک حملہ 12 افراد کو کچلنے والا پاکستانی یا افغانی ہے، جرمن حکام

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جرمن اخبار بلڈ کا کہنا ہے کہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں واقع کرسمس بازار میں شہریوں کو کچلنے والا مشتبہ ٹرک ڈرائیور 23 سالہ نوجوان ہے جس کا نام نوید ہے اور اس کا تعلق پاکستان سے ہے پاکستانی نوجوان ایک سال قبل جرمنی آیا تھا ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان کی قومی اسمبلی میں پانامہ لیکس پر بحث کے دوران پھر ہنگامہ آرائی

وزیراعظم نے ابتک جو موقف پارلیمنٹ میں اختیار کیا اس میں قطری شہزادے کا ذکر نہیں تھا اس لئے قطری شہزادے کے خط کے بعد پیدا شدہ ابہام کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم کی وضاخت ضروری ہے جب تک وزیراعظم ایوان میں آکر وضاحت نہیں کرتے تحریک انصاف اور اپوزیشن کی تسلی نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت میں دوران حراست 600 ملزمان ہلاک اور کسی اہلکار کو سزا نہیں ملی

انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ 2015ء میں پولیس حراست میں ہونے والی 97 اموات میں سے 67 میں پولیس نے یا تو مشتبہ کو 24 گھنٹے کے اندر اندر میجسٹریٹ کے سامنے پیش ہی نہیں کیا یا پھر مشتبہ شخص کی گرفتاری کے 24 گھنٹے کے اندر ہی موت واقع ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔