Daily Archives: December 19, 2016

Uncategorized
0

میانمار فوج کا مسلمانوں پر تشدد انسانیت کےخلاف جرائم ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی سکیورٹی فورسز پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل، ریپ، ٹارچر اور لوٹنے کے الزامات لگائے ہیں نومبر میں اقوام متحدہ نے کہا تھا کہ میانمار کی حکومت روہنگیا کی نسل کشی کررہا ہے ہیومن رائٹس واچ نے سیٹیلائٹ تصاویر بھی جاری کیں جس میں تباہ کیے گئے دیہات دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پیپلز پارٹی کا چوہدری نثار خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

کوئٹہ کمیشن سپریم کورٹ نے تشکیل دیا تھا جس کی رپورٹ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یک طرفہ قرار دیا، عدالت عظمیٰ کی حرمت کی حفاظت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی رپورٹ کے خلاف بولنا ادارے کی توہین کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاک سعودی تعلقات اب پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہوچکے ہیں، باجوہ

سعودی بادشاہ اور جنرل باجوہ نے اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا کہ خطے کے استحکام کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کا کردار انتہائی اہم ہے جبکہ امت مسلمہ کی جانب بھی ان کی ذمہ داری بہت زیادہ ہے دونوں رہنماؤں نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے بنائے گئے مکینزم کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن کے شہر عدن میں خودکش حملہ 52 سعودی نواز کرائے کے جنگ جو ہلاک

یمنی حکومت کے سربراہ عبدالعزیز بن حبطور کے مطابق برطانیہ یمنی عوام پر ہونے والے سعودی جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے ماہرین کی تجزیاتی رپورٹ سے یہ بات وا ضح ہوچکی ہے کہ یمنی شہری علاقوں پر سعودی بمباری کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ اور کلسٹر بم برطانوی ساختہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف کالعدم تنظیموں کیساتھ ملے ہوئے ہیں اور انکی حمایت کرتے ہیں

وزیراعظم نواز شریف سابق آرمی چیف راحیل شریف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کے دور میں کافی بے چینی محسوس کرتے تھے اور اب وہ چوہدری نثار کو میدان سے ہٹانا چاہتے ہیں اچھا ہے کہ چوہدری نثار کو اب حقیقت کا پتا چلے گا جس کی ہم شروع دن سے بات کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔