Daily Archives: December 18, 2016

ملکی
0

جنوبی پنجاب میں پولیس مقابلہ 5 دہشت گرد ہلاک 8 فرار ہونے میں کامیاب

ڈیرہ غازی خان (ڈی آئی خان) کے علاقے موزہ راکھ روجھانی کے چوٹی بالا روڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رات 3 بجے چھاپہ مارا گیا، سی ٹی ڈی حکام نے دہشت گردوں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا تو دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان میں بدامنی: کیچ سے 3 تشدد زدہ لاشیں برآمد آواران میں فورسز پر حملہ

ایس ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر آواران کا قافلہ بیلہ سے آواران جارہا تھا جب جھاؤ کے علاقے بریت میں نامعلوم افراد نے ان کے قافلے پر حملہ کیا حملے کے نتیجے میں لیویز فورس کے تین اور پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

کوئٹہ انکوائری رپورٹ پر استعفیٰ دینے وزیراعظم کے پاس گیا مگر قبول نہیں کیا

کمیشن سانحہ کوئٹہ نے پہلا سوال یہ پوچھا گیا کہ آپ اہل سنت والجماعت کے وفد جس کی سربراہی مولانا لدھیانوی کررہے تھے کیوں ملے؟ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ میں نے عدالتی کمیشن کو جواب دیا کہ یہ بات درست نہیں ہے میں اہل سنت والجماعت کے وفد سے نہیں ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔