Daily Archives: December 17, 2016

ملکی
0

بلوچستان میں قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت کسانوں اور قبائلیوں کا احتجاج

قطری شہزادے نے شکار کیلئے اجازت نہ ملنے پر وزیراعظم نواز شریف کو فون کیا وزیراعظم نے صوبائی حکومت کو قطری شہزادے کو سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کرنے کی فوری ہدایات جاری کیں جس کے بعد قطری شہزادہ اپنے خاندان اور عملے کے دیگر ارکان کے ہمراہ تربت پہنچے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ترک فوج پر کار بم حملہ 13 فوجی اہلکار ہلاک 48 زخمی میڈیا کوریج پر پابندی

ترکی کے نائب وزیراعظم ویسی کناک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سنیچر کو ہونے والے بم دھماکے اور گزشتہ ہفتے استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں مماثلت پائی جاتی ہے ترک فوج کا کہنا ہے کہ بس میں موجود سپاہیوں کو مقامی مارکیٹ میں جانے کی اجازت دی گئی تھی زخمیوں میں شہری میں شامل ہیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

نواز حکومت کی ترجیح دہشت گردی سے نمٹنا نہیں پاناما لیکس ہے، شاہ محمود

عدالتی کمیشن کی جانب سے وفاقی حکومت پر لگائے گئے الزامات غیر معمولی نوعیت کے ہیں لہذا اخلاقی بنیادوں پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو استعفیٰ دے دینا چاہیئے کیونکہ سانحہ کوئٹہ کی انکوائری کمیشن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کی سمت درست نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

احمدی عبادت گاہ پرحملہ مرکزی ملزم نام ای سی ایل پر ڈالنے کی درخواست

تحریکِ تحفظِ ختمِ نبوت کے ضلعی صدر صاحبزادہ پیر عبد القدوس نقشبندی کا کہنا تھا کہ ہم پرامن طریقے سے حکومت کو اپنے مطالبات ماننے کا وقت فراہم کررہے ہیں، اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کا آغاز کریں گے جمعہ کے روز چکوال میں پولیس، رینجرز اور آرمی اہلکار ہائی الرٹ رہے ۔۔۔۔۔۔