Daily Archives: December 16, 2016

فیچر اور تجزیے
0

ٹرمپ نےانتہاپسند فرائڈمین کو اسرائیل میں سفیرنامزد کردیا

ڈیوڈ فرائڈمین مقبوضہ غرب اردن میں یہودی آبادیوں کے تعمیر کے حامی ہیں، تقریباً پانچ لاکھ ستر ہزار اسرائیلی 1967ء کے بعد قائم ہونے والی 130 بستیوں میں رہائش پذیر ہیں، بین الاقوامی قانون کے تحت یہ بستیاں غیر قانونی سمجھی جاتی ہیں جبکہ اسرائیل اس سے اختلاف کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

حکومت کالعدم تنظیموں کو عوامی اجتماعات کرنے سے روکے، کمیشن رپورٹ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت نفرت انگیز تقاریر اور شدت پسندی پر مبنی پروپیگنڈا روکنے میں ناکام رہی ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیکٹا ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی خلاف ورزی کی سانحہ کوئٹہ پر وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے غلط بیانی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

برما دہشت گردی تانے بانے سعودی عرب سے ملتے ہیں

رپورٹ کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم حرکہ الیقین کا قیام بھی سعودی عرب میں عمل میں آیا تھا اور اس کے آپریشنز کی نگرانی بھی وہیں سے کی جاتی ہے یہ روہنگیا جنگجو جوکہ ممکنہ طور پر پاکستان اور افغانستان میں لڑچکے ہیں دو برس تک شمالی راکین میں دیہاتیوں کو تربیت دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکی صدر کا ایران خلاف پابندیوں کے قانون پر دستخط سے انکار

ایران کی حکومت نے امریکی پابندیوں کی توسیع پر اقوام متحدہ سے شکایت کی ہے اور منگل کو ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری توانائی سے چلنے والے بحری جہاز بنانے کیلئے ایک منصوبہ بنانے کی ہدایت کی اور امریکہ پر جوہری معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ۔۔۔۔۔۔