Daily Archives: December 15, 2016

حالات حاضرہ
0

چکوال میں احمدی عبادت گاہ پر حملے کے بعد اقلیتی برادری کی نقل مکانی

چکوال میں پرتشدد ہجوم کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا تھا، ہلاک ہونے والا ایک شخص ملک خالد جاوید حملے کے وقت عبادت گاہ میں موجود تھا، جس کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، بعد ازاں ان کی لاش کو چناب نگر منتقل کرکے انہیں سپرد خاک کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

فنڈز کا مسئلہ نہیں کراچی عوام کی خدمت سیاسی وابستگی سے بالاتر ہے

کراچی سے ہر طرح کی تجاوزات ختم کی جائیں گی یہ شہر جتنا دوسرے شہریوں کا ہے اتنا میرا بھی ہے اور ہم سب کو مل کر اسے صاف ستھرا اور خوبصورت بنانا ہے شہر کے کئی مسائل ہیں جن میں خستہ حال سڑکیں ٹوٹی اور جام گٹر لائنیں، گندگی کے ڈھیر سرفہرست ہیں میئر کراچی کی مدد کیلئے ہر وقت تیار ہوں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلاول کرپشن کی چُوری کھاکر جوان ہوا کرپشن کی بات سے پہلے آئینہ دیکھیں

اپوزیشن کو جمہوریت کا الف ب بھی نہیں معلوم ہے یہ جمہوریت کے دشمن ہیں جو جمہوریت کے خلاف سازش کررہے ہیں پاناما پیپرز پر جوڈیشل کمیشن بننے جارہا ہے تو یہ اب سپریم کورٹ کے فیصلے سے بھی خوش نہیں جب کہ ان کا تحریک استحقاق پیش کرنا سپریم کورٹ پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

دہشت گردوں اور انکے محفوظ پناہ گاہوں کےخاتمے تک آپریشن جاری رہیگا

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن و امان کی بحالی کیلئے کراچی کے عوام کی قربانیوں کو سراہاتے ہوئے کہا کہ آپریشن میں حاصل کامیابیوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے کراچی ملک کی معیشت کا مرکز ہے اور یہاں کی امن و امان کی صورت حال کا پورے ملک کی معیشت پر اثر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔