Daily Archives: December 14, 2016

بین الاقوامی
0

یمن پرننگی جارحیت امریکا نےسعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت محدود کردی

پیٹاگون کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اب گائیڈڈ ہتھیار(پی جی ایم) مہیا نہیں کیے جائیں گے صدر براک اوباما کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یمن میں جس انداز میں فضائی حملے کیے گئے ان میں خرابیوں پر انھیں خدشات ہیں سعودی عرب سے امریکا کا سکیورٹی تعاون خالی چیک نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی وزیراعظم قطری شہزادے کےخط کےپیچھے چھپ رہا ہے،خورشیدشاہ

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کہے کہ پارلیمنٹ میں کہا گیا لفظ جھوٹ ہے تو یہ بہت زیادتی ہے ایسی سوچ آمر کی تو ہوسکتی ہے لیکن ایک منتخب وزیراعظم کی نہیں کیونکہ آمریت پسند لوگ سیاست کو جھوٹ کہتے ہیں پارلیمنٹ ایک سپریم ادارہ ہے جو عدلیہ سے زیادہ مقدس ہے جھوٹ قوموں کو تباہ کردیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جوہری فیول سے چلنے والے جہاز بنانے کا منصوبہ تیار کیا جائے، حسن روحانی

یہ حکم ایسے وقت دیا گیا ہے جب امریکی کانگریس کی جانب سے ایران پر آئندہ 10 سال کیلئے پابندی کا بل منظور کیا گیا ہے جس پر ایران نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ایرانی جوہری پروگرام کے سربراہ کو جوہری فیول سے چلنے والی کشتیاں اور ان کا فیول تیار کرنے کیلئے 3 ماہ کا عرصہ دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

ہیلی کاپٹراسکینڈل قومی احتساب بیورو نے22سال بعدتحقیقات مکمل کرلیں

نیب کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 1994ء میں پیپلزپارٹی کے وزیر ملک اللہ یار نے کابینہ ڈویژن پر دباؤ ڈال کر اپنے داماد ضیاء حسن پرویز کی ڈنمارک میں رجسٹرڈ کمپنی کش ہیون کو کنٹریکٹ دلوایا مگر آج تک ہیلی کاپٹر پاکستان نہ پہنچ سکے اور نہ ہی 21 لاکھ ڈالر واپس کیے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

آخری دہشت گرد کا خاتمہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری رہیگا،مرادعلیشاہ

صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز نے بتایا کہ رینجرز نے 1474 دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز، 438 بھتہ خوروں اور 115 اغواکاروں سمیت القاعدہ، کالعدم تحریک طالبان اور دیگر کالعدم تنظیموں کے اہم ارکان کو بھی گرفتار کیا گیا ڈی جی رینجرز آخری بار اجلاس میں شریک ہوئے ۔۔۔۔۔۔