Daily Archives: December 13, 2016

سیاست
0

بھارت جوہری آبدوزوں بنارہا ہے پاکستان کے پاس دفاع علاوہ آپشن نہیں

اگر بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دی گئی تو خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا بھارت پاکستان پر غیر ریاستی دہشت گردی کا الزام لگاتا ہے لیکن پاکستان تو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے بھارت کی جانب سے ہارٹ آف ایشیا کو ہائی جیک کرنے کی کوششیں ناکام ہوئیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شامی فوج کی اہم فتح حلب میں عوام کا خیرمقدم رات بھر آزادی کا جشن منایا

سعودی عرب اور مغربی ملکوں کے حمایت یافتہ دوہزار سے زائد دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ ایک لاکھ عام شہری حلب کے مشرقی علاقوں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے شامی ٹیلی وژن پر دکھائی جانے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوج کی فتح کے قریب ہونے کے اعلان کے بعد لوگ خوشی منا رہے ہیں ۔

ملکی
0

پنجاب کے شہر چکوال میں مشتعل ہجوم کا احمدی عبادتگاہ پر حملہ اور فائرنگ

محکمہ داخلہ پنجاب چکوال واقعے کو دیکھ رہا ہے اور مقامی انتطامیہ صورتحال کو کنٹرول میں کرنے کیلئے جائے وقوع پر موجود ہے یہ واقعہ دو گروپوں کے درمیان غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا پنجاب حکومت کسی بھی رنگ، نسل اور ذات کے امتیاز سے قطع نظر قانون کے شفاف عملدرآمد پر یقین رکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پنجاب پولیس مقابلہ کالعدم لشکرجھنگوی اور طالبان کے چار دہشت گرد ہلاک

پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران 3 سے 4 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے 3 کلو دھماکا خیز مواد، 2 کلاشنکوف، 2 پسٹل، متعدد گولیاں اور 2 موٹر سائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے

Uncategorized
0

دہشت گردوں اور اُنکے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ختم کریں گے، جنرل باجوہ

ملک بھر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کومبنگ آپریشنز جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے درمیان روابط ختم کرنے کیلئے بہتر بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی غیرقانونی نقل وحرکت کو روکنے اور چوکیوں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔