Daily Archives: December 11, 2016

سیاست
0

طارق فاطمی کادورہ امریکا ابتک ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سےملاقات نہیں ہوسکی

پاکستانی سفارتخانے کے رسمی اور غیر رسمی روابط کی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف اور نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ممکن ہوا مگر دونوں رہنماؤں کا رابطہ اس وقت متنازع بن گیا جب وزیراعظم ہاؤس نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی پریس ریلیر جاری کردی ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

استنبول میں دو ہولناک دھماکے 38 افراد ہلاک ترکی میں قومی سوگ کا اعلان

ترک حکام کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہلاک ہونے والوں میں 30 پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ وزیرِ داخلہ سلمان صولو نے پارلیمنٹکو بتایا کہ حملے میں 20 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں اس حملے کے پیچھے کرد جنگجوؤں کا ہاتھ ہو سکتا ہے، جنھوں نے ماضی میں بھی پولیس کو نشانہ بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

یمنی شہرعدن میں خودکش حملہ 45 سعودی نواز جنگ جو ہلاک

عدن شہر کے بڑے حصّے پر یمن کے معزول اور سعودی حمایت یافتہ صدر منصور ہادی کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا قبضہ ہے القاعدہ اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں نے ملک میں جادی خانہ جنگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اور سعودی عرب کی مدد کیساتھ ملک کے جنوب میں کئی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔